قیصرانی
لائبریرین
میں ادھار لے کر واپس نہیں کرتی اس لئے اب مجھے کوئی ادھار نہیں دیتا
آپ کے بھیجے ہوئے صفحات مل گئے ہیں۔بہت شکریہ ۔۔۔انشاءاللہ جلدی مکمل ہو جائیں گے ۔۔
ادھار تو میں واپس مانگا ہی نہیںکرتا۔ اس لئے فکر کی کوئی بات نہیں
میں ادھار لے کر واپس نہیں کرتی اس لئے اب مجھے کوئی ادھار نہیں دیتا
آپ کے بھیجے ہوئے صفحات مل گئے ہیں۔بہت شکریہ ۔۔۔انشاءاللہ جلدی مکمل ہو جائیں گے ۔۔
کیا فرمانبرداری ہے۔ شگفتہ صاحبہ کی ایک ہی ڈانٹ نے کتنی جلدی کام کروا دیا۔
السلام علیکم شگفتہ،
ہمارے ایک اور مخلص ممبر لائبریری میں مدد کروانے کے لیے تیار ہیں۔ اور عمران سیریز کا میں نے ان کو کہا ہے۔ اگر آپ بلال کو کچھ صفحات بھیج دیں تو وہ اس پر کام شروع کر سکتے ہیں۔ اور ان کو پھر لائبریری ٹیم میں بھی شامل کرنا ہے۔
ایم بلال نام ہے۔
بلال اب شاید یہاں کا چکر لگائیں اور فائل کو دیکھیں۔ شگفتہ، اس تھریڈ کو "تبصرے" میں منتقل کر دیں نا۔۔تاکہ سب رپلے کر سکیں۔
دھویں کا حصار۔۔۔صفحات 150-159
پروف ریڈنگ ہوچکی ہے۔
یہ ربط دیکھیں ، یہاں لڑکیوں کا جزیرہ کے عنوان سے صفحات موجود ہیں ۔ اگر آسانی سے ڈاؤنلوڈ کر سکیں تو اسکین صفحات پر دیے گئے صفحہ نمبر کے لحاظ سے صفحہ 184 کے تیسرے پیراگراف سے آخری صفحہ (227) تک ٹائپ کرنا ہیں۔
http://www.box.net/shared/9t2qjshdlx