قیصرانی
لائبریرین
سمندر کا شگاف کے جو صفحات مجھے موصول ہوئے تھے میں نے وہ مکمل کر لیے ہیں۔ مجھے بتایئے کہ میں انہین کہاں پوسٹ کروں۔
اس لنک پر نیا دھاگہ کھول کر اس میں پوسٹ کر دیجئے
سمندر کا شگاف کے جو صفحات مجھے موصول ہوئے تھے میں نے وہ مکمل کر لیے ہیں۔ مجھے بتایئے کہ میں انہین کہاں پوسٹ کروں۔
شگفتہ، یونس رضا کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیں۔ اور عمران سیریز میں مدد کروانے کا ان سے پوچھ لیں۔
شگفتہ، کنواں پیاسے کے پاس نہیں۔۔۔بلکہ پیاسا کنوئیں کے پاس جاتا ہے۔یونس رضا اگر آپ عمران سیریز ( پر کام کرنے والی ) ٹیم میں شامل ہونا چاہیں تو ایمیل آئی ڈی ذپ کر دیں جس پر آپ اسکین صفحات وصول ک سکیں ۔
شکریہ
شگفتہ، کنواں پیاسے کے پاس نہیں۔۔۔بلکہ پیاسا کنوئیں کے پاس جاتا ہے۔
وہ تو شاید ٹیم میں شامل نہ ہوتے، لیکن ان سے میں نے درخواست کی ہے۔ اور کہا ہے کہ آپ ان سے رابطہ کریں گی۔ اگر آپ ان کو پی ایم کر کے اس تھریڈ کا ربط دے دیں تو شاید وہ یہ پیغام دیکھ سکیں۔
اور آپ نے میرے پی ایم کا رپلے نہیں کیا؟ میں انتظار کر رہی تھی۔
اچھی بات ہے میں ذپ کر دیتی ہوں ۔
ماوراء آپ کے ذپ کے علاوہ بھی باقی رپلائیز کا انتظار تھا تاکہ ایک ساتھ ہی رپلائی کیا جا سکتا۔ بہر حال آپ سوال تو مجھے بھیج ہی دیں ۔ اگر ذپ کی بجائے ایمیل کریں تو بہتر ہے ۔
صفحہ نمبر 16 تا 25 مکمل ہو چکے ہیں۔