رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حسن علوی ، ایم بلال ، آپ کو صفحات بھیج دیے تھے ۔ آپ ایمیل چیک کر لیں جو صفحات آپ کو لکھنا ہیں ان کی نشاندہی بھی ساتھ کر دی تھی ۔
 
بلال

محفلین
معذرت کے ساتھ ایک عرض ہے کہ مجھے صرف وہ صفحات بھیجا کریں جو میں نے ٹائیپ کرنے ہوتے ہیں کیونکہ میرے پاس نیٹ کی رفتار کچھ اچھی نہیں اس لئے کئی دفعہ بڑی فائل ڈاؤن لوڈ کرنے میں مسئلہ آتا ہے۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
معذرت کے ساتھ ایک عرض ہے کہ مجھے صرف وہ صفحات بھیجا کریں جو میں نے ٹائیپ کرنے ہوتے ہیں کیونکہ میرے پاس نیٹ کی رفتار کچھ اچھی نہیں اس لئے کئی دفعہ بڑی فائل ڈاؤن لوڈ کرنے میں مسئلہ آتا ہے۔۔۔

اس بار یہ مسئلہ تھا، آئندہ انشاء اللہ ایسا نہیں‌ہوگا
 
سمندر کا شگاف کے جو صفحات مجھے موصول ہوئے تھے میں نے وہ مکمل کر لیے ہیں۔ مجھے بتایئے کہ میں انہین کہاں پوسٹ کروں۔
 
Top