سید لبید غزنوی
محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید
لیکن منفی رویے کے ساتھ نہیں۔۔۔اپنی ذات کا ادراک تو فہم و دانش کا ابتدائیہ رہاہے۔ آپ ایسا کیوں کہتے ہیں
یعنی کچھ بھی نا کہا اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔دراصل یہ دونوں چیزیں (فہم و دانش) تو ہمیں چھو کر نہیں گزریں۔ بلکہ ہم نے تو ادراک کو بھی شروع میں ادرک پڑھا تھا اور خیال آیا کہ کہیں آپ ہم پر کوئی مثال 'فٹ' کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہے۔
تاہم چونکہ آپ کا نام رضوان ہے اور سوچتے ہیں کہ آپ کہیں وہ والے رضوان ہی نہ ہوں اور آپ سے الجھ کر اپنی گم گشتہ جنت میں دوبارہ حاضری کا ہمارا خواب، خواب ہی نہ رہ جائے، سو خاموشی کو ہی اپنے حق میں بہتر سمجھتے ہیں۔
مکرر خوش آمدید!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
کب تک ملیں گے؟؟؟؟لیکن منفی رویے کے ساتھ نہیں۔۔۔
محفل میں خوش آم دید!!!
عزت افزائی کا شکریہ۔ ویسے آپ کا نام بالکل مختلف ہے میرے لئیےاردو محفل میں خوش آمدید
شکریہرضوان الرحمٰن خان۔محفل میں خوش آمدید
ملنے کی نہیں صرف دید کی بات ہوئی ہے!!!کب تک ملیں گے؟؟؟؟
صاحب! آپ کے ملنے کی تو بات ہی نہیں کی کسی نےملنے کی نہیں صرف دید کی بات ہوئی ہے!!!
ہم بھی آم کی بات کررہے ہیں!!!صاحب! آپ کے ملنے کی تو بات ہی نہیں کی کسی نے
یہ خو د بھی مختلف ہیں سب سے!!!عزت افزائی کا شکریہ۔ ویسے آپ کا نام بالکل مختلف ہے میرے لئیے
اگر بتا دیا تو دیدوں کا پانی مرجائے گا!!!
چلیں پھر مٹی ڈالیں اس بات پرشروع تو انہوں نے کیا ہے۔۔۔
لیں کو سرخ کیوں کیا؟؟؟
رکھ لیں کسی بیٹے کا ۔۔۔کسی بھانجے کا پھر منفرد نہیں رہے گا ۔۔اجازت ہے ۔عزت افزائی کا شکریہ۔ ویسے آپ کا نام بالکل مختلف ہے میرے لئیے
سر ابھی تو جوان العمر ہیں آپکاش یہ الفاظ کسی اور کے منہ سے ادا ہوئے ہوتے
اچھا۔ یہ بات ہمیں کسی نے نہیں بتائی۔ ویسے آپس کی بات ہے آپ کو یہ کیسے معلوم ہوا؟سر ابھی تو جوان العمر ہیں آپ
کیا یہ اجازت صرف نام رکھنے کی حد تک ہے یا اسے آگے بھی استعمال کیا جاسکتاہے؟رکھ لیں کسی بیٹے کا ۔۔۔کسی بھانجے کا پھر منفرد نہیں رہے گا ۔۔اجازت ہے ۔
اللہ اللہدراصل یہ دونوں چیزیں (فہم و دانش) تو ہمیں چھو کر نہیں گزریں۔ بلکہ ہم نے تو ادراک کو بھی شروع میں ادرک پڑھا تھا اور خیال آیا کہ کہیں آپ ہم پر کوئی مثال 'فٹ' کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہے۔
تاہم چونکہ آپ کا نام رضوان ہے اور سوچتے ہیں کہ آپ کہیں وہ والے رضوان ہی نہ ہوں اور آپ سے الجھ کر اپنی گم گشتہ جنت میں دوبارہ حاضری کا ہمارا خواب، خواب ہی نہ رہ جائے، سو خاموشی کو ہی اپنے حق میں بہتر سمجھتے ہیں۔
مکرر خوش آمدید!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔