سید لبید غزنوی
محفلین
آگے کہاں تک جانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔کیا یہ اجازت صرف نام رکھنے کی حد تک ہے یا اسے آگے بھی استعمال کیا جاسکتاہے؟
آگے کہاں تک جانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔کیا یہ اجازت صرف نام رکھنے کی حد تک ہے یا اسے آگے بھی استعمال کیا جاسکتاہے؟
بات عمر کی نہیں حوصلے کی ہوتی ہے شاید انہوں نے درست ہی کہا ہو۔آپ کی عمر اتنی بھی زیادہ نہیں سر۔
ہائے ظالم کس عمر میں حوصلے کی بات کردی۔بات عمر کی نہیں حوصلے کی ہوتی ہے شاید انہوں نے درست ہی کہا ہو۔
کیونکہ
مسئلہ ان کا ذاتی ہے
بھائی آپ چاہتے کیا ہیں۔ آگے کا پیچھے اور پیچھے کا آگے کردیا ہے؟حاضر فوجی ٹھس کارتوس اور سابق چلا ہوا
بہت خوب
فوجی ہوتے ہی اس لائق ہیں کہ ان کے بارے میں بات کی جائے۔ آپ کے بارے میں کیوں کچھ مشہور نہیں ہوا؟خوش آمدید جناب
حضور فوجیوں کی عقل شریف کے بارے میں بہت کچھ مشہور ہے۔۔۔۔۔۔۔
بس یہاں رک جانا مناسب ہوگاآگے کہاں تک جانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔
وہ اپنا تعارف تفصیل سے کرا رہے ہیں، آپ ان کو لطیفے نا سمجھیں حالات زندگی سمجھ کر دیکھیں۔یہ کیا ہو رہا ہے ہمارے سابق فوجی کے ساتھ؟ بھائی یہ لطیفہ پوسٹ کرنے کی لڑی نہیں ہے