تعارف رضوان صاحب

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ
زحمت تو ہو گی لیکن تھوڑی سی تکلیف کریں اور خیابان سر سید پہنچا دیں، آئی-9 سے زیادہ دور نہیں ہے۔
 

رضوان

محفلین
ذرا کی ذرا دَم لو منزل دور ہے اور راستہ لمبا خالی زردہ زادراہ ہے۔ بائی دا وے یہ “ یارھویں“ کیا چیز ھوتی ہے؟ کوئی روشنی ڈالے گا اس پر

پیرسائیں آندا مٹھے چاول کھاندا!
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کھانے والے بھی دم پر ہی ہیں، اب دیکھتے ہیں کس کا دم پہلے نکلتا ہے۔

آپ کا تو لگتا ہے بس ، نکلا ہی نکلا ، :D :p

ویسے کیسا اتفاق ہے کہ آج میں نے زردہ ہی کھایا ہے۔ وہ یوں کہ آج 10 محرم ہے اور سب نے روزہ رکھا ہوا تھا۔ تو آپکی بھابھی نے افطاری پر دیگر لوازمات کے ساتھ زردہ بھی بنایا تھا اور میں نے صرف زردہ ہی کھایا ہے۔

اس طرح اپنا دم نکلنے سے رہ گیا۔
 
Top