رمضان۔۔ عید

تیشہ

محفلین
میں عید آپ آپ سبکو کال کرکے عید مبارک دوں گی ۔ اور مٹھائی ،

جن کے رابطے ہیں وہ سب تیار رہئیے باجو نے مبارکدینی ہے تو میٹھائی بھی کھاؤں گی :party:

علی ، طالوت بھانجے آپ دونوں تو پاکستان چلے جاؤں گے ۔ مجھے وہاں کا نمبر دے کر جائیے گا ۔ ۔۔ یہاں کے تو سبھی کے ہیں مگر پاکستان کے نہیں ہیں بھئی ۔

نایاب بھیا آپ بھی دیجئیے گا ، یہاں کا نہیں پاکستان کا :battingeyelashes:
عبداللہ ، خرم ، فہیم ، عمار ، زین ، انکل اعجاز ۔۔شمشاد جی ، سبھی کے ہیں ۔۔
میں کروں گی کال سب کو ۔۔۔۔:chatterbox:
ابنِ بھیا جی اپنا نئا نمبر بھیجئیے گا ۔ :party:
 
ماوراء

محفلین
واہ۔۔ابھی رمضان شروع بھی نہیں ہوا۔۔اور عید کا سوچ رہی ہیں۔:grin:
کتنے گھنٹے کا روزہ ہو گا اس بار؟؟
 
تیشہ

محفلین
میں نے ابھی کیلنڈر دیکھا۔۔ 5 منٹ کم 17 گھنٹے کا روزہ بن رہا ہے۔

:worried:
تم لوگ تو ٹائم میں ایک گھنٹہ آگے ہو نا ہم سے ۔ ۔ ہمارا کیا بنے گا یہ تو اب کل پتا چلے گا ۔۔

01fear.gif

موسم اچھا رہے باقی خیر ہے ۔
 
فہیم

لائبریرین
باجو ایسا لگ رہا ہے ابھی تو عید پر آپ سے بات ہوئی تھی۔
اتنی جلدی پھر عید آرہی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
باجو بہت شکریہ انشاءاللہ جانے سے پہلے آپ کو پاکستان کا نمبر دے جاؤں گا !

مع السلام

خیر سے جائیں ، خیر سے آئے ۔

میری دعا ہے ابکہ واپسی پے تعویذ ختم کرواکے ہی آئیے گا :happy: ۔۔ ۔
:praying:

اور بھی بہت سی دعائیں ہیں ۔۔

(یہ دستخط میں شعر کسقدر رونگھٹے کردینے والا ہے :battingeyelashes: )
 
زین

لائبریرین
باجو ، یہاں‌ابھی رمضان ہی شروع نہیں‌ہوا آپ کے ہاں عید کا چاند بھی نظر آگیا :rolleyes: :biggrin:
 
ماوراء

محفلین
چاند کو یہاں کون پوچھتا ہے؟ بس مولوی حضرات کو روزہ رکھوانے کی جلدی ہوتی ہے۔
ابھی اصل تماشا عید کے چاند پر لگے گا۔:p
 
علی ذاکر

محفلین
چاند کو یہاں کون پوچھتا ہے؟ بس مولوی حضرات کو روزہ رکھوانے کی جلدی ہوتی ہے۔
ابھی اصل تماشا عید کے چاند پر لگے گا۔:p

مولویوں‌کی بلے بلے ہر جگہ ہے ماوراء ہمارے گجرانوالہ میں‌ایک مسجد ہے معافی چاہتا ہوں مسجد کا اور مولوی کا نام بھول گیا ہوں اس کی ہر بار سے الگ ہی ہے ضد ہوتی ہے پورے گجرانوالہ شہر میں عید منائ جا رہی ہوتی ہے لیکن اس علاقہ میں جہاں‌وہ مولوی ہے ادھر عید والے دن بھی روزہ ہوتا ہے !

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
خیر سے جائیں ، خیر سے آئے ۔

میری دعا ہے ابکہ واپسی پے تعویذ ختم کرواکے ہی آئیے گا :happy: ۔۔ ۔
:praying:

اور بھی بہت سی دعائیں ہیں ۔۔

(یہ دستخط میں شعر کسقدر رونگھٹے کردینے والا ہے :battingeyelashes: )

باجو اس دفعہ شہر کے سب سے بڑے کالا جادو کرنے والے کو کرائے پر لیا ہے امید ہے وہ یہ تعویذ ختم کر دے گا :)

اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ :)

اور باجو یہ دستخط میں شعر میرا پسندیدہ شعر ہے اس سے تھوڑی بہت زندگی اپنی ملتی ہے بظاہر نظر انے والے لوگ ایسے نہیں ہوتے جیسا کہ نظر آرہے ہوتے ہیں تو حقیقت کو دکھانے کے لیئے ایسے الفاظ کا سہارا لینا پڑتا ہے !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
مولویوں‌کی بلے بلے ہر جگہ ہے ماوراء ہمارے گجرانوالہ میں‌ایک مسجد ہے معافی چاہتا ہوں مسجد کا اور مولوی کا نام بھول گیا ہوں اس کی ہر بار سے الگ ہی ہے ضد ہوتی ہے پورے گجرانوالہ شہر میں عید منائ جا رہی ہوتی ہے لیکن اس علاقہ میں جہاں‌وہ مولوی ہے ادھر عید والے دن بھی روزہ ہوتا ہے !

مع السلام

انُ مولوی ص کو کسی ایسی جگہ رکھنا چاہئیے جہاں اور کوئی نا ہو ۔۔اکیلے بیٹھے عید کا اور روزہ دیکھا کریں ۔ باقی کے تو سکھُ شانتی سے کریں عید ۔ :worried:
 
Top