اور فون پر مٹھائی کیسی کھائیںگی آپ
صلح ہی مارلینا کہ باجو آپکے لئے سویاں ،بھی رکھیں ہیں مٹھائی بھی ہے آکر کھالیں وہ تو پھر کبھی آگئی تو کھا ہی لوں گی ۔ ۔ ،
اور فون پر مٹھائی کیسی کھائیںگی آپ
پہلے آئیے۔۔پہلے پائیے۔۔!
میں پہلے آ گئی ہوں۔۔اس لیے ساری عیدی میری۔
آپ غور کریں تو کچھ میں بھی پہلے سے زیادہ دھاگوں میں نظر آرہا ہوں ۔
محفل میں ابھی بھی پڑھنے کو بہت کچھ ہے پرانے دھاگے علمی بحثیں اسی میں الجھا ہو اتھا ۔
شکریہ باجو،
ماوراء میرا حصہ الگ سے رکھ دینا۔
جناب آپ سے ابھی میں نے لینی ہے عید
انُ مولوی ص کو کسی ایسی جگہ رکھنا چاہئیے جہاں اور کوئی نا ہو ۔۔اکیلے بیٹھے عید کا اور روزہ دیکھا کریں ۔ باقی کے تو سکھُ شانتی سے کریں عید ۔
باجو آج آپ کا روزہ ہوگا نہ کیسا گذر رہا ہے ؟ اپنی عید پر فون کریں گی کہ ہماری ؟۔۔۔ اور یہ عیدی ابھی سے کیوں دے رہی ہیں ۔۔ عید پر دینی تھی نہ ۔۔۔