خرم شہزاد خرم
لائبریرین
السلام علیکم آپی جی کیا حال ہیں آپ کا مجھے یاد رکھنے کا شکریہ
میں انتظار کروں گا انشاءاللہ
میں انتظار کروں گا انشاءاللہ
سارہ ، بہت بہت بھوک لگی ہوئی ہے ۔ بڑا صبر کئے ہوئے ہوں ،،کچن کا کام بھی کررہی ہوں ، نماز بھی مگر اب صرف ایک گھنٹہ باقی رہ گیا ہے ۔ آنکھوں تلے اندھیرا چھانے کو ہے۔
آج بولنے ہی نہیں ہورہا سکت ہی نہیں ہیلو بھی نہیں کیا جارہا
سارہ ، بہت بہت بھوک لگی ہوئی ہے ۔ بڑا صبر کئے ہوئے ہوں ،،کچن کا کام بھی کررہی ہوں ، نماز بھی مگر اب صرف ایک گھنٹہ باقی رہ گیا ہے ۔ آنکھوں تلے اندھیرا چھانے کو ہے۔
آج بولنے ہی نہیں ہورہا سکت ہی نہیں ہیلو بھی نہیں کیا جارہا
السلام علیکم آپی جی کیا حال ہیں آپ کا مجھے یاد رکھنے کا شکریہ
میں انتظار کروں گا انشاءاللہ
میں تو آج سارا دن سوتی رہی۔۔
اوہوو باجو اتنی کمزور ہیں کیا آپ ۔۔ سحری میں کیا کھایا تھا ؟ ہمارا بھی 14 گھنٹوں کا روزہ ہے ۔۔ آج تو سنڈے ہے سونے کا موقع مل گیا ہے زیادہ اس لئے آرام سے گزر رہا ہے ۔۔ کل سے دیکھیں گے کیا حال ہوتا ہے ۔
کمزور نہیں مگر نازک مزاج ،اور ساتھ میں کمچور اور سسُتی کی ماری بنی ہوئی ہوں آجکل ،
مگر خیر دو، تین دن کے بغد میری وہی پرانی روٹین آرہی ہے ۔ چھٹیاں ختم اور عیش مزے ختم ۔۔آرام ختم ،،
تم لوگوں کا چودہ گھنٹہ کا بنتا ہے فاسٹ ،جبکہ ہمارا سترہ گھنٹے کا ہے سارہ ،
اور اوپرُ سے کچن کے کام بھی منتظر ہوتے ہیں ۔ اور گھر کے بھی،باہر کے بھی ۔ ابھی میری ایوننگ کلاسز شروع ہونے کو ہیں کہ چھٹیاں آگئی تھیں ، ایکسٹرا کورسز کی کلاسیں جوائن کررکھی ہیں ، شام سات سے دس تک کی ۔ اب اسُکا پرابلم ہے روزے میں رکھکر کیسے ہوتی ہے یہ اب اللہ ہی جانے
نماز روٹین میں ایک دو مس بھی ہوجاتی ہیں تو سوچتی ہوں اچھا خیر ہے تین تو پڑھیں ہیں مگر اب روزہ رکھکے ایک بھی مس نہیں کرنے ہوتی ضمیر کچوکے لگاتا ہے اور دل نہیں مانتا کہ بغیر نماز کے روزہ رکھا جائے ایسے بھوک ہڑتال کا کیا فائدہ ،اسلئے نماز بھی پڑھنی ہے ، کام بھی سارے کرنے ہیں پھر سترہ گھنٹے سارہ
ابھی بھی سورہی ہو کہ میں اُٹھاؤں فون کرکے ۔
مجھے آپ سے ہمدردی ہے باجو۔
ایسا کریں کے پاکستان آجائیں کم از کم روزہ تو تین گھنٹے کم کا ہوجائے گا
اب تک میری زندگی کے سب سے لمبے روزے ہیں شاید۔۔لیکن پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ میں بھوک بھوک کا شور نہیں مچا رہی۔۔
آپ نے فون کرنا تھا تو میں نے دوبارہ سو جانا تھا۔۔
ابھی آدھا گھنٹہ رہ گیا ہے کھلنے میں۔
می فائن خرم ۔۔ تھینکس ،
شکریہ آپی جی
ہو سکتا ہے پہلے فون میں ہی کر دوں آپ کو
یہاں بھی روزہ 14 گھنٹوں سے زیادہ کا ہے۔
آپ کی پوسٹ سے تو لگتا ہے جیسے صرف مجھ سے ہی بات ہوسکی آپ کی