مبارکباد رمضان مبارک!

سید عمران

محفلین
لکھیں کچھ اور پڑھیں کچھ
رمضان عربی ہے۔ اردو میں رمادان قریب ہے
نام کو درست تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہیے
یار ہر جگہ غلط بحٹ نہ کیا کرو...
دینی شعائر کو ایسے ہی رہنے دو...
پہلے ہی بہت چھیڑ چھاڑ ہوچکی ہے...
زبر کی جگہ الف لگا دیا...
اور ض کا مخرج ز کے قریب ہے بنسبت د کے...
سب مسلمان رمضان ہی کہتے ہیں...
 
یار ہر جگہ غلط بحٹ نہ کیا کرو...
دینی شعائر کو ایسے ہی رہنے دو...
پہلے ہی بہت چھیڑ چھاڑ ہوچکی ہے...
زبر کی جگہ الف لگا دیا...
اور ض کا مخرج ز کے قریب ہے بنسبت د کے...
سب مسلمان رمضان ہی کہتے ہیں...

جو رمضان کہتا ہے وہ بھی درست ہے جو رمزان کہتا وہ بھی
کوئی بڑی بات نہیں
 
Top