رنگ کہتے ہیں کہانی میری :: غزل از خالد احمد

محمداحمد

لائبریرین
اللہ اللہ۔۔۔ ارادے تو دیکھیں ذرا چوہدری صاحب کے۔۔ :rollingonthefloor:
جتنی بار آپ نے " بار" لکھا ہے۔ اتنی بار تو اسلام بھی اجازت نہیں دیتا۔۔ ایس لئی "ٹِک" کے بیٹھے رہو۔۔ ہلا۔۔:rollingonthefloor:

اسلام سے پہلے، پہلی دو سے بھی تو اجازت لینی ہوگی۔

اس لئے مجھے نہیں لگتا کہ چوہدری صاحب اب مزید رسک لیں گے۔ ہر بار قسمت ساتھ نہیں دیتی۔ :)
 
اللہ اللہ۔۔۔ ارادے تو دیکھیں ذرا چوہدری صاحب کے۔۔ :rollingonthefloor:
اسلام سے پہلے، پہلی دو سے بھی تو اجازت لینی ہوگی۔

اس لئے مجھے نہیں لگتا کہ چوہدری صاحب اب مزید رسک لیں گے۔ ہر بار قسمت ساتھ نہیں دیتی۔ :)
یکبارگی تو نہیں لیکن باری باری اجازت ہے :p
وہ مذاق رات میں ایک سوال ہوتا ہے، کہ کون بہت اچھا ہے، کون اچھا ہے اور کس کے بارے میں بس گلاں ای بنیا نیں۔۔۔ تے سجنو بیلیو۔۔۔ایتھے تے بس گلاں ای بنانیاں نیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
Top