محمداحمد
لائبریرین
اللہ اللہ۔۔۔ ارادے تو دیکھیں ذرا چوہدری صاحب کے۔۔
جتنی بار آپ نے " بار" لکھا ہے۔ اتنی بار تو اسلام بھی اجازت نہیں دیتا۔۔ ایس لئی "ٹِک" کے بیٹھے رہو۔۔ ہلا۔۔
اسلام سے پہلے، پہلی دو سے بھی تو اجازت لینی ہوگی۔
اس لئے مجھے نہیں لگتا کہ چوہدری صاحب اب مزید رسک لیں گے۔ ہر بار قسمت ساتھ نہیں دیتی۔