سید شہزاد ناصر
محفلین
اللہ ری معصومیتاور واقعی ہم نے ان ہی تین سبزیوں پر گزارا کیا !!!
اللہ ری معصومیتاور واقعی ہم نے ان ہی تین سبزیوں پر گزارا کیا !!!
یہی والے محفلین اس پہلے بھی دومرتبہ ملاقات کرچکے ہیں۔۔۔ماشاءاللہ
بہت اچھا لگا ایک مدت بعد مھفلین کی ملاقات دیکھ کر
لگے ہاتھوں کچھ تصویر پر تبصرہ ہو جائے
ویسے تصویر صرف ایک ہے مزہ نہیں آیا
یہی والے محفلین اس پہلے بھی دومرتبہ ملاقات کرچکے ہیں۔۔۔
یقین نہ آئے تو ملاحظہ کیجیے!!!
۱) ملاقاتِ محفلین ۱
۲) ملاقاتِ محفلین ۲
بس میں یہ دیکھ رہا تھا کے اخلاص کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اکمل زیدی خالد محمود چوہدری کی طرف دیکھتے ہوئے
اللہ خیر کرے مینو ایسے پڑھا جا رہا ہے جیسے سپارہ
پتہ نہیں آڈر کب سرو ہو گا میں تو صبح ناشتہ بھی نہیں کر کے آیا
بکرے کی ران مرغ مسلم فرائی فشاور واقعی ہم نے ان ہی تین سبزیوں پر گزارا کیا !!!
یہ سب کچھ تو آج کل آپ کھا رہے ہونگے زیدی صاحب، نذرِ مولا نیازِ حسین، جشن کا تیسرا مسلسل دن ہے آج!بکرے کی ران مرغ مسلم فرائی فش
کے بعد۔ ۔ ۔۔
شکر الحمد للہ۔۔۔۔بس جی صدقے مولا کے ۔۔۔کھاتے پیتے لوگ ہیں ۔ ۔ ۔یہ سب کچھ تو آج کل آپ کھا رہے ہونگے زیدی صاحب، نذرِ مولا نیازِ حسین، جشن کا تیسرا مسلسل دن ہے آج!
یہ تو پورا مہینہ چلے گا وارث بھائی۔۔۔عید آئی ہے رجب شعبان کی ۔ ۔ ۔ ۔یہ سب کچھ تو آج کل آپ کھا رہے ہونگے زیدی صاحب، نذرِ مولا نیازِ حسین، جشن کا تیسرا مسلسل دن ہے آج!
جی، میں بھی پرسوں سے امید لگائے بیٹھا ہوں کہ کہیں سے کوئی برفی کا ٹکڑا، زردے کے چند لقمے ہی مل جائیں مگر بیوی بھی ایسی ملی ہے کہ میٹھے کا دور دور تک نام و نشان نہیں۔ بس باتوں سے دل بہلا رہا ہوں!یہ تو پورا مہینہ چلے گا وارث بھائی۔۔۔عید آئی ہے رجب شعبان کی ۔ ۔ ۔ ۔
تھوڑی زحمت کریں ۔۔قریب کے کسی امامبارگاہ میں چلے جائیں آپ کے گھر سے تو قریب ہی ہے ۔۔۔برفی تو برفی --ملے گا زردہ بھی جس میں ہو گی اشرفی۔ نذرِ مولا نیازِ حسین۔۔جی، میں بھی پرسوں سے امید لگائے بیٹھا ہوں کہ کہیں سے کوئی برفی کا ٹکڑا، زردے کے چند لقمے ہی مل جائیں مگر بیوی بھی ایسی ملی ہے کہ میٹھے کا دور دور تک نام و نشان نہیں۔ بس باتوں سے دل بہلا رہا ہوں!
چلا تو جاؤں زیدی صاحب، مگر اب یہ تو ٹھیک نہیں کہ نیاز کھا آؤں اور نعرے نہ لگاؤں اور اس صورت میں دیر ہو جائے گی اور دیر ہو گئی تو ب۔۔۔ باقی آپ سمجھ دار ہیں۔تھوڑی زحمت کریں ۔۔قریب کے کسی امامبارگاہ میں چلے جائیں آپ کے گھر سے تو قریب ہی ہے ۔۔۔برفی تو برفی --ملے گا زردہ بھی جس میں ہو گی اشرفی۔ نذرِ مولا نیازِ حسین۔۔
تو نعرے لگانے میں کیا ہے دو چار داغ دیجیے گا ۔۔۔ہو سکتا ہے پھر داغ نہ رہیں ۔صرف زردے بریانی کے ہو ں ۔۔۔چلا تو جاؤں زیدی صاحب، مگر اب یہ تو ٹھیک نہیں کہ نیاز کھا آؤں اور نعرے نہ لگاؤں اور اس صورت میں دیر ہو جائے گی اور دیر ہو گئی تو ب۔۔۔ باقی آپ سمجھ دار ہیں۔
بغرض بطریق احسن ادائیگیء فریضۂ ہذا مابدولت عزیزی سید عمران کا نام نامی تجویز کرنے میں مسرت محسوس کرتے ہیں کہ انداز بیاں ہے جن کا کچھ اور ہی ، شیخ صاحب ۔گزشتہ روز، بتاریخ 25 اگست 2019 کو ہونے والی محفلین کی چوتھی ملاقات کی روداد لکھنے کی ذمہ دارای کون سی ہستی نبھائے گی؟