روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

بلوچستان سجی ہاوس کی رونق اور شور کے بارے میں پڑھ کر مجھے اسلام آباد کا سیور یاد آ گیا۔ وہاں کے رش اور سیٹوں پر قبضے کی کہانیاں بھی بہت مشہور ہیں۔ نیرنگ خیال یا اسلام آباد سے کوئی اور محفلین شاید روشنی ڈال سکیں۔
یونیورسٹی قریب تھی تو ہر دوسرے دن ہی پہنچ جاتے تھے، سیٹ کا انتظار تو ایک آدھ دفعہ کرنا پڑا، اور وہ بھی ایک گپیں مارتے گروپ کے پاس کھڑے ہو کر فالتو بیٹھے لوگوں پر اونچی آواز میں تبصرہ شروع کر دیا۔ فوری اثر ہوا۔
سیور فوڈز پلاؤ کباب ان چند کھانوں میں سے ایک ہے، جو وہاں بیٹھ کر کھائیں یا پارسل لے جائیں، ایک ہی ٹیسٹ ملے گا۔ بعد میں دفتر بھی کچھ عرصہ قریب ہی رہا تو جا کر کھانے کے بجائے دفتر منگوا لیتے تھے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین

جی پنڈی اسلام آباد والوں کے لیے تو بس کچھ منگوانے کا بہانہ چاہیے۔ فورا کہتے ہیں سب چھوڑو۔۔سیور ہی منگوا لیتے ہیں۔
 
عزیزی فلسفی کے محفلین کراچی سے اشتیاق ملاقات کی کیفیت دوستانہ کو ملاحظہ کرکے مابدولت فرط عقیدت و محبت سے قریب الچشم تر ہوگئے ہیں ، چنانچہ ساعت قلیل بھی ضایع کیے بنا ، مابدولت داروغۂ زندان کو حکم دیتے ہیں کہ فی الفور اس تخیلاتی ' ظالم سماج ' کو پابند سلاسل کرکے قفس آہن میں مقید کردیا جائے تاکہ برادرم فلسفی کی چشم و تن براہ محفلین کراچی سے ملاقات کی راہ خوشگوار ہموار ہو ۔
حکم کی تعمیل ہو ۔۔۔۔۔!!! :welcome: :welcome: :welcome: :):)
 
فلسفی

محفلین

اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے۔ ان شاءاللہ زندگی میں ملاقات ہونا لکھا ہے تو ضرور ہوگی ورنہ اللہ پاک سے دعا ہے کہ جنت میں ہم سب کو اکٹھا فرما دے۔ آمین۔
 
اکمل زیدی

محفلین
سب سے پہلے بہت معذرت کہ اتنی دیر سے اس لڑی میں رقمطراز ہوا ہوں... اس کی پہلی وجہ ہر بار کی طرح اس بار بھی خلیل بھائ نے بہت جامع احوال لکھا باقی...کمی دیگر شرکاء نے پوری کردی اب چونکہ ہم بھی شریک محفل تھے تو ایک قرض سا محسوس ہو رہا تھا...اپنی غیر حاضری سے....کچھ مصروفیات اور کچھ موبائیل پر ٹائپ کرنے کی کوفت سبب بنی...اس تاخیر کا...بہرحال ہماری زبانی عرض ہے اس بار کی ملاقات بھی... بہت شاندار رہی مغزل صاحب اور شعیب صاحب سے مل کر بہت اچھا لگا خاص کر....مغزل صاحب کی اعلٰی تخلیقات اور بلند ذوق سماعت ( ہماری تک بندیوں پر داد سے پتہ چلا جو چلتے چلتے ان کے گوش گذار کی تھیں:D) کا معترف ہونا پڑا...باقائدہ شروعات کا تو آپ کو معلوم ہو ہی چکا یہاں ہم صرف اپنے تاثرات بیان کرینگے...نشست ہمیں روحانی جلو میں میسر آئ ایک جانب مرد قلندر تو دوسری جانب اعلیٰٰٰٰ اللہ مقامہ اور درمیان میں ہم بندہ ناچیز خوب فیض اٹھایا...تمام شعبوں میں جو یقیناً عملی زندگی میں بہت کام آئیگا...باقی سامنے دو رویہ قطار میں دیگر نابغہ روزگار ہستیاں تھیں احمد بھائ کچھ سوچتے ہوئے فاخر بھائ مسکراتے ہوئے خالد بھائ پھولے نہ سماتے ہوئے (اتنا خو بصورت گلدستہ مزین کر.ے پر) پھر مغزل صاحب محفل کو گرماتے ہوئے شعیب صاحب..سیلفیاں بناتے ہوئے..پھر فہیم بھائ سجی پر نظریں جماتے ہوئے خلیل بھائ شفقتیں لٹاتے ہوئے پھر امین بھائ گنگناتے ہوئے (یہ ہمارا شبہ بھی ہو سکتا ہے) پھر ہم یہ سب بتاتے ہوئے...سب.خوشگوار لمحوں کو بِتاتے ہوئے...
بہت اچھا لگا سوا ایک بجے بادلِ نخواستہ واپسی کی راہ لی...احمد بھائ کی خوبصورت غزل اور خلیل بھائ کی اتنے شور می‍ں اپنا رنگ جماتا ہوا کلام سنانا... بہت جم کے پڑھا کیونکہ بار بار اٹھنے کا کہا جا رہا تھا اس پر خلیل بھائ بھی جم گئے اور پڑھا تو جم کر پڑھنا ہوا نا:D
امین بھائ شیرینیءِ سماعت کا اہتمام تو نہ کر سکے .مگر دل سے دل پسند کی مٹھائ سے شیرینئِ کام و دہن کا خوب انتظام کیا...
خالد بھائ کا ایک بار پھر شکریہ اتنی اچھی محفل سجانے کا...
سوری ایک بہت اہم شخصیت کا ذکر رہ گیا اور وہ ہیں محبت و اخلاص سے بھرپور...امین بھائ ال
معروف ٹرو مین جن کی شرکت سے محفل کی برکتوں میں اضافہ ہوا بہت اچھے طریقے سے تبادلہ خیال کرنے والی شخصیت...اور تحمل سے سننے والے...
 
آخری تدوین:

دیر آید, مزیدار آید!!!
 
محمداحمد

بہت اچھا لگا سوا ایک بجے بادلِ نخواستہ واپسی کی راہ لی...احمد بھائ کی خوبصورت غزل اور خلیل بھائ کی اتنے شور می‍ں اپنا رنگ جماتا ہو کلام جماتا ہوا کلام سنانا... بہت جم کے پڑھا کیونکہ بار بار اٹھنے کا کہا جا رہا تھا اس پر خلیل بھائ بھی جم گئے اور پڑھا تو جم کر پڑھنا ہوا نا:D
امین بھائ شیرینیءِ سماعت کا اہتمام تو نہ کر سکے .مگر دل سے دل پسند کی مٹھائ سے شیرینئِ کام و دہن کا خوب انتظام کیا...
خالد بھائ کا ایک بار پھر شکریہ اتنی اچھی محفل سجانے کا...
سوری ایک بہت اہم شخصیت کا ذکر رہ گیا اور وہ ہیں محبت و اخلاص سے بھرپور...امین بھائ ال
معروف ٹرو مین جن کی شرکت سے محفل کی برکتوں میں اضافہ ہوا بہت اچھے طریقے سے تبادلہ خیال کرنے والی شخصیت...اور تحمل سے سننے والے...

اس لیے کہتے ہیں کہ "سہج پکے سو میٹھا ہو"۔

بہت خوب لکھا آپ نے اکمل بھائی! :)

غزل کا کیا بنا یہ پرائیویٹ چیٹ میں پوچھنا بھول گیا آپ سے۔ :)
 
.نشست ہمیں روحانی جلو میں میسر آئ ایک جانب مرد قلندر تو دوسری جانب اعلیٰٰٰٰ اللہ مقامہ اور درمیان میں ہم بندہ ناچیز خوب فیض اٹھایا...تمام شعبوں میں جو یقیناً عملی زندگی میں بہت کام آئیگا...باقی سامنے دو رویہ قطار میں دیگر نابغہ روزگار ہستیاں تھیں
:p:D:p:D:LOL::D:LOL:
 
اکمل زیدی

محفلین
اس لیے کہتے ہیں کہ "سہج پکے سو میٹھا ہو"۔

بہت خوب لکھا آپ نے اکمل بھائی! :)

غزل کا کیا بنا یہ پرائیویٹ چیٹ میں پوچھنا بھول گیا آپ سے۔ :)
بہت شکریہ احمد بھائ
غزل کا معاملہ.بھی بس سمجھیں...پک رہی ہے پیش کرونگا...آداب عرض ہے...
 
Top