فرقان احمد
محفلین
بقول کِسے ، ہم نہیں پہنچے
اب ہم آپ کو پہنچے ہوئے کہہ سکتے ہیں۔
بقول کِسے ، ہم نہیں پہنچے
یوں کہیے کہ محفل پر بیک وقت "ڈاکٹرانہ" اور "چشتیانہ" حملہ ہوا ہے۔ کیا ہی اچھا ہو اگر کوئی مدیر صاحب "غزلیات ڈاکٹر نعیم چشتی" کے عنوان سے ایک لڑی بنا کر ان کا کلام یکجا کر دیں۔آج تو محفل پر ڈاکٹر نعیم چشتی صاحب کا قبضہ ہے۔ جدھر دیکھو ان ہی کی پوسٹ نظر آ رہی ہے۔
بہترین آئیڈیا!یوں کہیے کہ محفل پر بیک وقت "ڈاکٹرانہ" اور "چشتیانہ" حملہ ہوا ہے۔ کیا ہی اچھا ہو اگر کوئی مدیر صاحب "غزلیات ڈاکٹر نعیم چشتی" کے عنوان سے ایک لڑی بنا کر ان کا کلام یکجا کر دیں۔
بہترین آئیڈیا کو اردو میں لکھیں تو کیسے لکھیں گے؟ میرا خیال ہے "بہترین تجویز" مناسب رہے گا۔بہترین آئیڈیا!
بیسٹ تجویزبہترین آئیڈیا کو اردو میں لکھیں تو کیسے لکھیں گے؟ میرا خیال ہے "بہترین تجویز" مناسب رہے گا۔
یوں کہیے کہ محفل پر بیک وقت "ڈاکٹرانہ" اور "چشتیانہ" حملہ ہوا ہے۔ کیا ہی اچھا ہو اگر کوئی مدیر صاحب "غزلیات ڈاکٹر نعیم چشتی" کے عنوان سے ایک لڑی بنا کر ان کا کلام یکجا کر دیں۔
جیسے نئے ممبران کو ریٹنگ کا اختیار 50 پوسٹس کے بعد ملتا ہے، یہی اصول نئی لڑیاں کھولنے پر بھی لاگو ہونا چاہئے۔بہترین آئیڈیا!
آپ کے ہر مراسلے کے نیچے دستخط کی آڑ میں ست رنگی تحریر موجود ہے۔آپ سے ایک سوال ہے، اگر آپ جواب دینا چاہیں تو، وہ یہ کہ کیا رنگوں کا انتخاب آپ نے خود کیا ہے؟جیسے نئے ممبران کو ریٹنگ کا اختیار 50 پوسٹس کے بعد ملتا ہے، یہی اصول نئی لڑیاں کھولنے پر بھی لاگو ہونا چاہئے۔
کیا مطلب؟دستخط کی آڑ میں
ازراہ تفنن!کیا مطلب؟
آپ کے ہر مراسلے کے نیچے دستخط کی آڑ میں ست رنگی تحریر موجود ہے۔آپ سے ایک سوال ہے، اگر آپ جواب دینا چاہیں تو، وہ یہ کہ کیا رنگوں کا انتخاب آپ نے خود کیا ہے؟
رنگوں کے انتخاب میں کوئی قابل اعتراض بات ہو تو بتائیں ، ہم ان کو تبدیل کر دیں گےرنگوں کے انتخاب نے رسوا کیا اِنہیں۔
قابلِ اعتراض بات تو نہیں۔رنگوں کے انتخاب میں کوئی قابل اعتراض بات ہو تو بتائیں ، ہم ان کو تبدیل کر دیں گے
کوئی خاص بات نہیں۔ ہمیں زرد رنگ صحیح طرح نظر نہیں آ رہا ہے اور مختلف رنگوں کے اکٹھ نے گویا ہماری بصارت پر حملہ کر دیا ہے۔ اس میں آپ کی کوئی غلطی نہیں۔ آپ رنگ و مذہب کے انتخاب میں آزاد ہیں۔رنگوں کے انتخاب میں کوئی قابل اعتراض بات ہو تو بتائیں ، ہم ان کو تبدیل کر دیں گے
ہم تو بس ذوقِ جمال کی داد دے سکتے ہیں۔ فی الوقت اگر اس عبارت کو بولڈ سے ہٹا دیں تو یہی احسان بہت رہے گا۔رنگوں کے انتخاب میں کوئی قابل اعتراض بات ہو تو بتائیں ، ہم ان کو تبدیل کر دیں گے
قابلِ اعتراض بات تو نہیں۔
مگر یہ بات تین لائنز کے بجائے تین لفظوں میں بھی لکھی جا سکتی تھی۔
I am confused.
اب درست کر دیا ہے۔ ذیل میں چیک کر لیںکوئی خاص بات نہیں۔ ہمیں زرد رنگ صحیح طرح نظر نہیں آ رہا ہے اور مختلف رنگوں کے اکٹھ نے گویا ہماری بصارت پر حملہ کر دیا ہے۔ اس میں آپ کی کوئی غلطی نہیں۔ آپ رنگ و مذہب کے انتخاب میں آزاد ہیں۔
جن الفاظ کو آپ نے مختلف رنگوں میں لکھا ہے ان الفاظ کی جگہ آپ کی سابقہ آئی ڈیز لگا کر بھی رنگ بازی کی جا سکتی تھی۔رنگوں کے انتخاب میں کوئی قابل اعتراض بات ہو تو بتائیں ، ہم ان کو تبدیل کر دیں گے
اب درست کر دیا ہے۔ ذیل میں چیک کر لیں
اس پر بھی دو اعتراضات ہیں۔ اب وہ بھی مان لیں گے کیا؟ یہ یک رنگی بھی ہے اور بولڈ بھی۔اب درست کر دیا ہے۔ ذیل میں چیک کر لیں
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ حکومت کچھ بھی کرلے: اپوزیشن، لبرل، لفافوں کو مطمئن کرنا ناممکن ہے۔ اس لئے ان کی پرواہ بالکل نہیں کرنی چاہئےاس پر بھی دو اعتراضات ہیں۔ اب وہ بھی مان لیں گے کیا؟ یہ یک رنگی بھی ہے اور بولڈ بھی۔