عرفان سعید
محفلین
بس اسی طرح کوئی کورونا پکڑ لے!واقعی اگر ڈاکٹر صاحب فورا “دوائی” نہ دیتے تو “مرض” کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن دکھائی دیتا تھا!
بس اسی طرح کوئی کورونا پکڑ لے!واقعی اگر ڈاکٹر صاحب فورا “دوائی” نہ دیتے تو “مرض” کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن دکھائی دیتا تھا!
اوہ اچھا۔ یہ تو کچھ دن پرانا قصہ ہے میں سمجھ رہا تھا کہ شاید آج کوئی نئی معطلی ہوئی ہے۔نہیں جناب اس میں تو صحرائی صاحب نپے ہیں۔
ہاں میں بھی حیران تھا کہ آج تو ایسا کچھ نہیں ہوا۔ شاید بھائی نے پرانی معطلی پر ابھی غور فرمایا ہے۔اوہ اچھا۔ یہ تو کچھ دن پرانا قصہ ہے میں سمجھ رہا تھا کہ شاید آج کوئی نئی معطلی ہوئی ہے۔
ہم ڈال کر ہٹتے ہی ہیں آپ فورا کھدائی شروع کر دیتے ہیں۔اب بس اس معاملہ پر مٹی پاؤ!
اوہ اچھا۔ یہ تو کچھ دن پرانا قصہ ہے میں سمجھ رہا تھا کہ شاید آج کوئی نئی معطلی ہوئی ہے۔
سب ہوش کے ناخن لو۔ہاں میں بھی حیران تھا کہ آج تو ایسا کچھ نہیں ہوا۔ شاید بھائی نے پرانی معطلی پر ابھی غور فرمایا ہے۔
سب پھڑے جان گے؟سب ہوش کے ناخن لو۔
ایک دن ہر ذی محفل کو معطل ہو جانا ہے۔
کچھ ہمیں بھی بتا چلے اِن تبدیلیوں کا تو بات بنے!محفل میں کچھ اہم تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ اور، محفلین کو اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ کرنا چاہیے تھا ویسے۔ ایک دوستانہ مراسلہ!
ہنٹ: مدیرانکچھ ہمیں بھی بتا چلے اِن تبدیلیوں کا تو بات بنے!
بقول کِسے ، ہم نہیں پہنچےہنٹ: مدیران
مدیران کی تعداد میں کمی واقع ہو گئی سر! کیا یہ لاک ڈاؤن کا کرشمہ ہے؟بقول کِسے ، ہم نہیں پہنچے
یاز بھائی مسنگ ان ایکشن ہیں، ان کے علاوہ باقی اللہ کے کرم سے سب موجود ہیںمدیران کی تعداد میں کمی واقع ہو گئی سر! کیا یہ لاک ڈاؤن کا کرشمہ ہے؟
یاز صاحب، حمیرا صاحبہ، ظہیر صاحب شاید اب مدیران نہ ہیں۔ یہ تینوں ممبران شاید اپنی زندگیوں میں مصروف ہو گئے۔ اللہ تینوں کو جہاں رکھے، شاد آباد رکھے، سلامت رکھے۔یاز بھائی مسنگ ان ایکشن ہیں، ان کے علاوہ حمیرا عدنان بھی کافی دنوں سے محفل پر نہیں آئیں۔ باقی اللہ کے کرم سے سب موجود ہیں
مدیر بننے کا ڈپلومہ کہاں ہوتا ہے؟ہنٹ: مدیران
اس کا فیصلہ محفل کی سپر پاورز کرتی ہیں سر!مدیر بننے کا ڈپلومہ کہاں ہوتا ہے؟
اس کا فیصلہ محفل کیسپر پاورزمقتدرہ کرتی ہیں سر!
پہنچے!محمد تابش صدیقی صاحب کو شتر مرغ کھلاؤں؟