گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سقراط کی بڑی آپا ہونے کے ناطے ان کو کتنے پیالے ملنے چاہئیں ؟؟؟
آپا بڑی ہو یا چھوٹی، ملے گا تو سقراط بھائی کے حصے سے آدھا ہی۔
لائیے دیجئیے ہم تیار ہیں پینے کو زہر کا آدھا پیالہ۔
آج تو آر یا پار :sick:
 

سید عمران

محفلین
آپا بڑی ہو یا چھوٹی، ملے گا تو سقراط بھائی کے حصے سے آدھا ہی۔
لائیے دیجئیے ہم تیار ہیں پینے کو زہر کا آدھا پیالہ۔
آج تو آر یا پار :sick:
سقراط کا ابا تھوڑی مرگیا جو میراث تقسیم ہو...
یہاں تو مرتبوں کے لحاظ سے. پیالے ملیں گے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سقراط کا ابا تھوڑی مرگیا جو میراث تقسیم ہو...
یہاں تو مرتبوں کے لحاظ سے. پیالے ملیں گے!!!
ٹھیک ہے مرتبے کے لحاظ سے ہی لا دیجیے۔ لیکن اچھی طرح سے ہلا لیجئے گا ۔ ایسا نہ ہو کہ نیچے ہی بیٹھا رہ جائے اورجان پھر بھی سلامت رہے پیالہ پینے کے بعد بھی۔
 

سید عمران

محفلین
موصوف؟؟؟ اب بھائی وائی نہیں
آپ نے بھی تو آنکھیں ماتھے پر رکھ لی ہیں بھائی
شاباش اسی طرح لڑائی مار کٹائی کرتے رہنا...
کبھی صلح صفائی نہ کرنا...
جو مزہ لڑائی دنگے کے شور شرابے میں ہے صلح صفائی کے سکون سناٹے میں کہاں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاباش اسی طرح لڑائی مار کٹائی کرتے رہنا...
کبھی صلح صفائی نہ کرنا...
جو مزہ لڑائی دنگے کے شور شرابے میں ہے صلح صفائی کے سکون سناٹے میں کہاں!!!
تبھی تو ہم ڈٹے ہوئے ہیں تاکہ لڑائی دنگے کے شر شرابے کا مزہ برقرار رہے۔ اور عبدالروؤف بھائی سے ساتھ کے ساتھ حساب چکتا کیا جائے
 

جاسمن

لائبریرین
ارے شوخی کیسی صابرہ بہن۔۔۔ شعر خوبصورت ہے۔۔۔ اچھا ہے نا۔۔۔ بدلتے رہنا۔۔۔ شکل کو۔۔۔

ویسے یہ ان کی ظاہری شخصیت کے بارے میں ہی کہا تھا۔ ۔ ان کی تحاریر ان کی خوبصورت زندہ دل شخصیت کی عکاس ہیں۔۔ علاوہ ازیں ان کی لوگوں سے گفتگو ثابت کرتی ہے کہ وہ ایک معزز اور مہذب انسان ہیں۔ یہی سوچ کر ان سے مذاق کر لیا تھا اور انہوں نے بھی اس کو اتنا ہی سمجھا جتنی کہ بات تھی۔
ایک ہندی سینما کے ہیرو سے لے کر پنجابی جٹ دا کھڑاک تک کا سفر کافی حیرتناک ہے۔:grin:

لیجیے پھر ایک شوخی ہو گئی!!:ROFLMAO:

اب تو دوبارہ بال کٹوا دیے ہیں۔


اور کٹوا کر احساس اور بھی بڑھ گیا کہ ظلم کیا۔۔۔ اب دوبارہ بڑھاتے وقت لگ جانا ہے۔

وقت تو لگے گا۔ میری ابھی ہمت نہیں ہوئی کہ پھر بال بڑھاوں

اللہ آپ کو اتنے پسند تھے!! بہت معذرت کہ آپ کے بالوں کے بارے میں ایک مذاق کر لیا۔
اصل میں آج کل بیٹے کے لمبے بال دیکھ دیکھ کر وحشت ہوتی ہیں ۔ پونی باندھنے لگے ہیں ۔ کٹوانے پر بالکل راضی نہیں۔ ان سے بھی مذاق ہوتا رہتا ہے تو آپ سے بھی کر لیا۔۔ :)

کنون کے مطابق ماں باپ کو وحشت کا شکار کرنا اور خوفزدہ کرنا جرم ہے ۔ اس کاپونی باندھیں نہیں کھلا رہنے دیں ۔ منڈا تنگ شنگ کرے تے اک واج مار لینا ۔ کنون آ کر سمجھا دے گا

ہاہاہا۔۔ آج کل بچوں کی سننے اور ماننے کا دور ہے، کیا کریں! :D ۔۔ ویسے قانون صاحب کا بہت بہت شکریہ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔:)

آپ کو یہ احساس کیسے ہوا کہ میں برا منا رہا ہوں۔۔۔ میں اپنے بالوں کے بارے میں ہر طرح کی بات سنتا رہتا ہوں۔ اور آپ لوگ چاہ کر بھی ویسا کچھ نہیں بول سکتے جو میرے گھر والے بولتے رہتے ہیں۔ اس لیے پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔
بیٹے کو بال بڑھانے دیں۔۔۔ خود ہی شوق اتر جائے گا۔۔۔۔ میں نے بارہا بال بڑھائے ہیں۔۔۔۔ اپنی ظاہری ہئیت میں تبدیلی اچھی بات ہے۔ مجھے بہرحال پسند ہے۔

رکھنے دیں لمبے بال آپ کا کیا جاتا ہے

پس ہر وہ فرد لمبے بال رکھے، جسے یہ نعمت نصیب ہو۔ چھوٹے بال رکھنا کہاں کا کمال ہے۔

زیادہ زور تو نہیں دیتی کیونکہ بہرحال بچہ ہے ، بس کچھ نیٹ، کلین اور ٹائیڈی لک نہیں لگتی۔۔ پرانے زمانے کی سوچ ہے شاید اس معاملے میں کہ لڑکیوں کے بال لمبے اور لڑکوں کے چھوٹے ہونے چاہیے۔ امی مجھے بال کٹوانے نہیں دیتی تھیں، سو شادی کے بعد کٹوائے ۔مگر اب میں بھی وہی کچھ کر رہی ہوں۔ اگرچہ امی جیسی سخت تو نہیں ہوں مگر مذاق ہی مذاق میں منع کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔

بس یہ لگا دل نہ دکھ گیا ہو۔ ظاہر ہے آپ نے خفگی کا اظہار تو نہیں کیا تھا۔ ویسے آپ اگر نہ بتاتے تو بالکل معلوم نہ ہوتا کہ دونوں آپ کی ہی تصاویر ہیں۔ بالوں سے انسان کتنا بدل جاتا ہے!
اچھا اب کچھ نہیں کہوں گی بھئی۔ ۔ دیکھتی ہوں کب شوق اترتا ہے۔ جلد اتر جائے تو اچھا ہے۔۔ :D

یہ سب ازمنہء قدیم کی باتیں ہیں۔

میرے گھر والوں کے بقول میرے لمبے بال زیادہ اچھے لگتے ہیں لیکن آجکل وہ چپ ہیں کہ انہیں کٹوانے کی وجہ کا علم ہے۔

بیٹا بھی مختلف الفاظ میں یہی کہتا ہے۔ ایک تو ہر آڑی ترچھی چیز آج کل اسٹائل ہے۔۔:D

یہ بات صحیح نہیں لگتی۔ قدیم زمانے میں تو لمبے بال عام تھے۔

اماں مجھ سے بال کٹوانے پر سخت خفا تھیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ میں لمبے بال رکھوں۔ ابو اور بیگم شدید مخالف۔۔۔۔۔

دونوں جانب شدت پسندی۔۔۔ مذاکرات کس طرح کیا کرتے ہیں آپ؟

سنو سب کی۔ کرو من کی۔
میرا بیٹا سستی کی وجہ سے بال نہیں کٹواتا تھا تو میں اسے کہا کرتی تھی۔
کیا تم وحید مراد بنے رہتے ہو۔ بال کٹوا کے آؤ ۔
یا
انسان بنو انسان!!!
:)
:)
:)
 

علی وقار

محفلین
میرا بیٹا سستی کی وجہ سے بال نہیں کٹواتا تھا تو میں اسے کہا کرتی تھی۔
کیا تم وحید مراد بنے رہتے ہو۔ بال کٹوا کے آؤ ۔
یا
انسان بنو انسان!!!
:)
:)
:)
وحید مراد تو بڑے اسٹائلش انسان تھے۔ کیا ایسا نہیں ہے؟ آپ مجھے انسان کی تعریف بتائیں جلدی سے۔ انسان کسے کہتے ہیں؟
 
Top