عبداللہ محمد
محفلین
عورت کے لباس میں شرم حیاء ملے تو سمجھ جاؤ کہ اس کا تعلق ایک غیرت مند گھرانے سے ہے ۔
تو سمجھ جاؤ کہ ان کے گھر کے مرد غیرت مند ہیں۔
لباس میں شرم و حیا کا تعین کیسے ہوگا؟
عورت کے لباس میں شرم حیاء ملے تو سمجھ جاؤ کہ اس کا تعلق ایک غیرت مند گھرانے سے ہے ۔
تو سمجھ جاؤ کہ ان کے گھر کے مرد غیرت مند ہیں۔
بے شرم مردوں کی آنکھوں سےلباس میں شرم و حیا کا تعین کیسے ہوگا؟
اچھے اگرچہ چند ایک کے ساتھ کبھی ملاقات نہیں ہوئی اور کچھ کو ملے دس بیس سال گزر گئے
ارشاد باری تعالی ہے (القرآن، سورہ اعراف ، آیت نمبر ۲۶ ) کا ترجمہ: اے آدم کی اولاد بیشک ہم نے تمہار ی طرف لباس اُتارا تاکہ تم سب شرم گاہوں کو چھپاؤ اور لباس سے آرائش ،زیب و زینت حاصل کرو اور پرہیز گاروں کا لباس بہتر ہے ۔لباس میں شرم و حیا کا تعین کیسے ہوگا؟
ہمت ہے تو کر لیںسنا ہے کہ شہباز شریف کی ایک بیگم صاحبہ پہلے کسی سرکاری افسر کی منکوحہ تھیں۔ شہباز صاحب ان پر فریفتہ ہوئے اور اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے ان کو طلاق دلوا کر خود شادی رچا لی۔
اپنے کپتان عمران خان صاحب کی تیسری شادی بھی کچھ ایسی ہی سچوئیشن سے ملتی جلتی ہے۔
پوچھنا یہ تھا کہ کیا کوئی عام انسان بھی ایسا کوئی کام کرسکتا ہے اگر کرنا چاہے تو
ہمت ایک ایسی مؤنث ہے جسے کچھ کر دکھانے کے لیےہمت ہے تو کر لیں
ہر بات ہی "مونث" کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں؟؟ہمت ایک ایسی مؤنث ہے جسے کچھ کر دکھانے کے لیے
"پاور" سے نکاح کرنا پڑتا ہے
آپ مذکر کے کھاتے میں ڈال دیںہر بات ہی "مونث" کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں؟؟
اپنے جیسا سمجھا ہوا۔۔آپ مذکر کے کھاتے میں ڈال دیں
پوری اجازت ہے آپ کو
بھابھی سے بات کر کے بتاتی ہوں بھیاسنا ہے کہ شہباز شریف کی ایک بیگم صاحبہ پہلے کسی سرکاری افسر کی منکوحہ تھیں۔ شہباز صاحب ان پر فریفتہ ہوئے اور اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے ان کو طلاق دلوا کر خود شادی رچا لی۔
اپنے کپتان عمران خان صاحب کی تیسری شادی بھی کچھ ایسی ہی سچوئیشن سے ملتی جلتی ہے۔
پوچھنا یہ تھا کہ کیا کوئی عام انسان بھی ایسا کوئی کام کرسکتا ہے اگر کرنا چاہے تو
اپنے جیسا تو آج تک کسی کو نہیں سمجھا سچی سےاپنے جیسا سمجھا ہوا۔۔
کیا بتاؤ گی بھلابھابھی سے بات کر کے بتاتی ہوں بھیا
یہی کہ عام بندہ بھی یہ کام کر سکتا یا نہیںکیا بتاؤ گی بھلا
آپ کے "نیک" ارادےکیا بتاؤ گی بھلا
یہ تو کسی ایسے سے پوچھو جو بتا سکے کہ کیسے کرے عام بندہیہی کہ عام بندہ بھی یہ کام کر سکتا یا نہیں
سیدھا سا کہیں نہآپ کے "نیک" ارادے
لیکن "نیک" تو مذکر ہے
یوں کہہ لیں ۔۔
"نیکی" کے ارادے۔۔
بھابھی زیادہ اچھے سے سمجھائیں گئیں آپ کویہ تو کسی ایسے سے پوچھو جو بتا سکے کہ کیسے کرے عام بندہ
اب اتنے بھی نیک نہیں اچھاسیدھا سا کہیں نہ
یہ کہ ان کے شوہر نامدار کتنے نیک انسان ہیں