ہادیہ
محفلین
وعلیکم السلام۔السلام علیکم،
ای میل پر رابطہ ہے۔ گذشتہ دو تین دین پہلے اُن کی ای میل ملی تھی۔ ماشاءاللہ باخیریت ہیں۔ مصروفیت کے باعث محفل میں نہیں آ سکے۔
اُنہوں کہا ہے کہ فرصت ملتے ہیں محفل کا چکر لگائیں گے۔
بہت بہت شکریہ احمد بھیا۔۔
ورنہ کچھ دنوں سے بہت پریشانی تھی مجھے۔۔ کیونکہ تین ماہ ہوگئے۔۔ظہیر بھیا کی کوئی خیر خبر نہیں تھی۔۔
اللہ پاک انہیں خوش رکھے۔۔ جہاں بھی رہیں۔۔ اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود ہم محفلین کو کبھی نا بھلائیں ۔۔ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔
اور ہم بھی انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں۔۔اور بہت یاد کرتے ہیں۔۔ دعا ہے جلد ہی ان کی مصروفیت کچھ کم ہو۔۔۔ اور وہ یہاں بھی آسکیں۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
آخری تدوین: