دادا مرحوم کی اکثر غزلیات محفل پر پیش کر چکا ہوں۔ ابھی 60 کے قریب رہتی ہیں۔
اب تک پیش کی گئی غزلوں کا انڈیکس بنایا ہے۔
مگر فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ پوسٹ کر دوں اور ساتھ ساتھ اپڈیٹ کرتا رہوں یا مکمل غزلیات شریک کرنے کے بعد انڈیکس پوسٹ کیا جائے؟
 
بھیا آپ انڈیکس پوسٹ کردیں اور ساتھ ساتھ وقفے سے نئی غزلیں بھی پوسٹ کرتے رہیں تاکہ انڈیکس محفل میں نئے پوسٹ کی وجہ نمایاں ہی رہے ۔
 
انڈیکس میں تو فہرست والی پوسٹ ہی اپڈیٹ ہوتی رہے گی۔ نئی پوسٹ نہیں ہوگی۔ البتہ دستخط میں ایڈ کیا جا سکتا ہے۔
 
Top