ہادیہ
محفلین
ہاہاہاہاا۔۔۔۔پہلے ہمارے پاس سرٹیفکیٹ نہیں تھا آج آپ نے ٹیسٹ لے کر وہ بھی فراہم کر دیا ، آپ کا شکریہ گڑیا ۔
مجھے آپ سے بھی پہلے واٹس ایپ پہ سرٹیفیکیٹ مل چکا تھا۔ میں نے سوچا میرے تو کسی کام کا نہیں۔۔ آپ کو فارورڈ کردیتی ہوں۔۔ الحمد اللہ آپ نے مایوس نہیں کیا۔۔
شکریہ ادا کرکے بہنوں کوشرمندہ نہیں کرتے۔۔ بھائیوں کا بھی حق ہوتا ہے۔۔۔