ہادیہ

محفلین
پہلے ہمارے پاس سرٹیفکیٹ نہیں تھا آج آپ نے ٹیسٹ لے کر وہ بھی فراہم کر دیا ، آپ کا شکریہ گڑیا ۔:p:D:LOL:
ہاہاہاہاا۔۔۔۔
مجھے آپ سے بھی پہلے واٹس ایپ پہ سرٹیفیکیٹ مل چکا تھا۔ میں نے سوچا میرے تو کسی کام کا نہیں۔۔ آپ کو فارورڈ کردیتی ہوں۔۔ الحمد اللہ آپ نے مایوس نہیں کیا۔۔:p
شکریہ ادا کرکے بہنوں کوشرمندہ نہیں کرتے۔۔ بھائیوں کا بھی حق ہوتا ہے۔۔۔:D
 
جی جی ، چنگا پھڑیا جے ۔:LOL:
 
رباب واسطی

محفلین
اپنا روز مرہ کا معمول بنالیں
باقاعدگی سے سب پاکستانی اپنے اپنے بنک اکاوٗنٹ چیک کرتے رہا کریں اللہ جانے کسی روز کب اور کیسے آپ کو بھی ایف آئی اے نے گھیرا ہو کہ آپ کے اکاوٗنٹ میں سوا دو ارب روپے کہاں سے آئے
 
Top