ہمارے عہد کا یہ المیہ ہے
وہ ہم ہوں ، آپ ہوں یا اور کوئیہمارے عہد کا یہ المیہ ہے
اجالے تیرگی سے ڈر گئے ہیں
سر، کچھ وضاحت ہو جائے، ہمیں تو بحر کی پیچیدگیوں کا کچھ زیادہ علم نہیں۔وہ ہم ہوں ، آپ ہوں یا اور کوئی
اب اِس منزل کو بھی سر کرگئے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(شکیل احمد خان)
اجیت سنگھ حؔسرت کی غزل کا محض یہی ایک شعر بحرکی پیچیدگیوں سے بھی دوچار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
سر، کچھ وضاحت ہو جائے، ہمیں تو بحر کی پیچیدگیوں کا کچھ زیادہ علم نہیں۔
اپنے بچوں کی آنکھوں میں آنسو دیکھنا بہت مشکل ہے۔ ہمیں حوصلہ دینے والا اپنی کتابوں کے لیے کس قدر دکھی ہوا۔ لیکن الحمد اللہ اب ٹھیک ہے۔ خوش ہے الحمد اللہ۔ہمارے عہد کا یہ المیہ ہے
اجالے تیرگی سے ڈر گئے ہیں
کیونکہ ہم نے اپنی اسلامی اقدار کو پس پشت ڈال دیا ہے خاص طور پر معاملات میں ۔ اور جن قوموں نے ان اقدار کو اپنا لیا وہ آج عروج پر ہیں۔۔۔ہم مسلمان اتنے بُرے کیوں ہو گئے ہیں؟ اس قدر بڑے جرائم بھی ہم لوگ کر رہے ہیں۔ اخلاقی گراوٹیں بھی ہم میں ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے؟
اپنے بچوں کی آنکھوں میں آنسو دیکھنا بہت مشکل ہے۔ ہمیں حوصلہ دینے والا اپنی کتابوں کے لیے کس قدر دکھی ہوا۔ لیکن الحمد اللہ اب ٹھیک ہے۔ خوش ہے الحمد اللہ۔
یہ حادثات بھی ہمیں بہت کچھ سکھاتے ہیں۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ فائر بریگیڈ کے جانے کے بعد طلبہ کے ساتھ ساتھ کے کچے علاقے کے لوگ بھی لوٹنے آ گئے۔ جسے جہاں سے اندر داخل ہونے کی جگہ ملی، وہ ہاسٹل میں گھس گیا اور جو جو ہاتھ لگا، وہ لے گیا۔
کسی نے نہیں سوچا کہ چوری جرم ہے، گناہ ہے، شریعت کی رو سے سزا بھی ہاتھ سے محرومی ہے۔ یہ نہیں سوچا کہ یہ سب جو لُوٹ رہے ہیں، کسی نے سالوں میں جمع کیا ہو گا۔ کتنی ضروریات کو پسِ پشت ڈال کے یہ سب لیا ہو گا۔
یہ ہم لوگ کس طرف چل رہے ہیں!!!
علی بھائی !کل ایمی کہتی کہ ہم مسلمان اتنے بُرے کیوں ہو گئے ہیں؟ اس قدر بڑے جرائم بھی ہم لوگ کر رہے ہیں۔ اخلاقی گراوٹیں بھی ہم میں ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے؟
ہماری نوجوان نسل ہم سے سوال کر رہی ہے اور ہم لاجواب ہیں۔
کیونکہ ہم نے اپنی اسلامی اقدار کو پس پشت ڈال دیا ہے خاص طور پر معاملات میں ۔ ۔۔۔۔
شکیل بھائی!علی بھائی !
جاسمن بہن کی باتوں پر اپنا خیال ،اپنے تاثرات یا یوں کہیں حالات وواقعات کو دیکھ کر پیدا ہونیوالااپنا ذہنی خلفشار اپنے الفاظ میں آپ بھی بیان کریں اور اپنی تحریر کی فارمیٹنگ کے لیے اوپر جسٹی فیکشن کا اختیار بھی بالضرور استعمال کریں تاکہ آپ کا لکھا کم ازکم کتاب کے لکھے کی طرح تو نظر آئے ،کتاب جس سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تحریریں یہ گواہی دے رہی ہیں کہ ہمارارشتہ اور تعلق دن بدن کمزورتر ہوتا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔دن بدن۔۔۔کمزور تر۔۔۔