بر صغیر کے کچھ سیدوں کے ڈی این اے ٹیسٹ پر ایک پیپر شائع ہوا تھا۔ ان میں کوئی ساداتی مارکر نہ تھا وہ پیپر نظروں سے گزر چکا ہے۔