اوہ ۔ یا ر میری بھی مت ہی ماری گئی تو اس لایعنی بحث میں الجھ گیا ابھی گھڑی پر نظر گئی تو پتہ چلا کہ ڈھائی تین گھنٹے ہوا میں اڑ گئے اور مجھ غریب کا اکثر کام ابھی ادھورے کا ادھورا۔
ہاں، لیکن اگر دو چار محفلین امت کے باقاعدہ قاری ہیں تو اس سے یہ بات بھی ثابت نہیں ہوتی کہ امت پاکستان کا سب سے موقر اور سب سے زیادہ پڑھا جانے والا اخبار ہے۔ ہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے گھٹیا ترین اخباروں میں امت سب سے زیادہ مشہور اور پڑھا جانے والا اخبار ہو سکتا ہے۔
ایک زمانے میں شام کے کچھ اخبار بہت تیزی سے مشہور ہوئے تھے جن میں قومی اخبار اور جنگ کا ہی سستا بلکہ گھٹیا ورژن عوام وغیرہ وغیرہ شامل تھے۔۔۔ لوگ ان اخباروں کو بہت شوخ سے اور بڑے تجسس سے خریدتے اور پڑھتے تھے کیونکہ ان میں دوسری قسم کی خبروں کے شوقین حضرات کا خاص خیال رکھا جاتا تھا۔۔۔ اس وقت عوام کی خبروں کی وجہ سے جنگ یا جنگ گروپ کی وقعت کسی کی نظروں سے نہیں گرتی تھی۔۔ بے شک آپکی نظر میں امت گھٹیا اور سستا اخبار صیح لیکن کم از کم اُمت "گھر" میں لے جانے کےقابل تو ہے۔۔۔ڈان جیسا اخبار امت سے حوالے دینے کا کبھی سوچے گا بھی نہیں۔ جنگ کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اگر وہاں امت کا حوالہ ہوا تو جنگ کی وقعت ضرور میری نظروں میں گر جائے گی۔
بھی
خلاف
واقفیت
القاء
جی نہیں سید نہیں ہوتے ( سیدوں کے بھیس میں ملک دشمن عناصر ہوتے ہیں) سید سب سے مقدس ذات ہے اور ان کا سب حیا کرتے ہیں۔۔اور پھر لوگ بھی انکی اندھی تقلید کرتے ہیں یہ تو ال رسول ہیں اس لیے معصوم عن الخطاء ہیں ان سے کوئی غلط کام ہو ہی نہیں سکتا یہ تو فرشتے ہیں۔۔۔یہ سارے کے سارے مبینہ دہشتگرد سید کیوں ہیں؟
کیا تمام سید معصوم ہیں؟ وہ بھی جو مسلمان نہیں؟سید سب سے مقدس ذات ہے اور ان کا سب حیا کرتے ہیں۔۔اور پھر لوگ بھی انکی اندھی تقلید کرتے ہیں یہ تو ال رسول ہیں اس لیے معصوم عن الخطاء ہیں ان سے کوئی غلط کام ہو ہی نہیں سکتا یہ تو فرشتے ہیں
بھی
خلاف
واقفیت
القاء
جی نہیں سید نہیں ہوتے ( سیدوں کے بھیس میں ملک دشمن عناصر ہوتے ہیں) سید سب سے مقدس ذات ہے اور ان کا سب حیا کرتے ہیں۔۔اور پھر لوگ بھی انکی اندھی تقلید کرتے ہیں یہ تو ال رسول ہیں اس لیے معصوم عن الخطاء ہیں ان سے کوئی غلط کام ہو ہی نہیں سکتا یہ تو فرشتے ہیں۔۔۔
اور پھر جعلی سید بہت زیادہ ہیں۔۔۔۔
کیا تمام سید معصوم ہیں؟ وہ بھی جو مسلمان نہیں؟
بر صغیر کے کچھ سیدوں کے ڈی این اے ٹیسٹ پر ایک پیپر شائع ہوا تھا۔ ان میں کوئی ساداتی مارکر نہ تھابجا فرمایا محترم۔
ویسے اصلی اور جعلی سید کا معلوم کیسے ہوگا؟ ڈی این اے ٹیسٹ کروانا پڑے گا؟
بَھولے یا بُھولے؟مسلمان سید معصوم ہیں جو مسلمان نہیں وہ بھولے ہیں۔
بَھولے یا بُھولے؟