روزہ کشائی

اوشو

لائبریرین
بہت اچھا لگا ملاقات کا احوال پڑھ کر۔
نیرنگ خیال بھائی بہت سی داد قبول فرمائیں۔
اور بھلکڑ بھیا کی تو کیا ہی بات ہے۔
بہت خوب
خوش رہیں
بہت جئیں
 

بھلکڑ

لائبریرین
بہت اچھا لگا ملاقات کا احوال پڑھ کر۔
نیرنگ خیال بھائی بہت سی داد قبول فرمائیں۔
اور بھلکڑ بھیا کی تو کیا ہی بات ہے۔
بہت خوب
خوش رہیں
بہت جئیں
کیا بات ہے بھئی میری مجھے بھی تو پتہ چلے!!!!!

شکریہ ملک صاحب داد کے لئے!!! ویسے میں نے تو نین بھیا والا ہی کاپی پیسٹ کیا تھا!!!!! ہی ہی ہی ہی
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
روزہ کشائی تو پہلا روزہ رکھنے پر ہوتی ہے ؟
یہ بات مجھے آج ہی پتا چلی ہے کہ روزہ کشائی کا مطلب پہلا روزہ کھولنا ہوتا ہے۔۔۔۔ :rolleyes::tongue::confused3::party2:

یہاں لفظی معنیٰ لیے گئے ہیں :)
جب زبیر مرزا بھائی نے کہہ دیا کہ پہلا روزہ تو بس پھر پہلا روزہ۔۔۔۔ بڑے بھائیوں سے بحث نہیں کیا کرتے۔۔۔۔ :giggle:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اچھا لگا ملاقات کا احوال پڑھ کر۔
نیرنگ خیال بھائی بہت سی داد قبول فرمائیں۔
اور بھلکڑ بھیا کی تو کیا ہی بات ہے۔
بہت خوب
خوش رہیں
بہت جئیں
شکریہ اوشو سرکار :)

کیا بات ہے بھئی میری مجھے بھی تو پتہ چلے!!!!!

شکریہ ملک صاحب داد کے لئے!!! ویسے میں نے تو نین بھیا والا ہی کاپی پیسٹ کیا تھا!!!!! ہی ہی ہی ہی
بتاتے ہیں تجھے کہ تیری کیا بات ہے۔۔ ذرا باقاعدہ ہو لینے دے۔۔۔ :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
واؤ!!!
نینی بھیااا بھلکڑ بھیااا بہت مزے کا لکھا آپ لوگوں نے۔۔
اور اب جلدی سے تصویریں بھی پوسٹ کریں ناں
تھینکو!!!! تھینکو
ملی نہیں تصویریں کیا؟؟؟؟؟
ماشاءاللہ
محفل لوٹ لی بھلکڑ میاں نے بلاشبہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت خوب روداد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شکریہ نایاب بھائی!!!!
آپ ہی کی محبت ہے!!!!!بس اور کچھ نہیں!!!
واہ ! بھلکڑ بھائی ، آپ تو بڑے چُھپے رستم نکلے۔ بہت خوب لکھا ہے،دل خوش ہو گیا۔ اللہ آپ سب کی محبتوں کو قائم و دائم رکھے۔آمین۔۔۔ ۔ اب آپ لکھتے رہا کریں۔
بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ نین صاحب یا سید زبیر بھائی سے امجد علی راجا کے بارے میں دریافت کروں البتہ ایسا کرنے سے قبل ہی اُن کی خیریت آپ کے توسط سے مل گئی۔ یقینا" امجد علی راجا صاحب کی غیر حاضری سے مجھےمحفل کچھ سُونی لگ رہی ہے۔
اس میں چھپے رستم والی کیا بات تھی بھلا وہ تو کلئر کردیں!!!! ہی ہی ہی
شکریہ جناب !!!!!
 

شیزان

لائبریرین
زبردست نین بھائی
ملاقات تو آپ لوگوں نے انجوائے کی ہی ہو گی۔۔
لیکن جس انداز سے آپ اس کو احاطہْ تحریر میں لاتے ہیں۔۔ وہ سونے پہ سہاگہ ہے۔
سدا خوش رہیئے جی
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست نین بھائی
ملاقات تو آپ لوگوں نے انجوائے کی ہی ہو گی۔۔
لیکن جس انداز سے آپ اس کو احاطہْ تحریر میں لاتے ہیں۔۔ وہ سونے پہ سہاگہ ہے۔
سدا خوش رہیئے جی
بہت شکریہ شیزان بھائی۔۔۔ :) ہمارے ٹوٹے پھوٹے جملوں کو شرف پسندیدگی بخشنے کا :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Top