روزہ کشائی

عمراعظم

محفلین
تھینکو!!!! تھینکو
ملی نہیں تصویریں کیا؟؟؟؟؟

شکریہ نایاب بھائی!!!!
آپ ہی کی محبت ہے!!!!!بس اور کچھ نہیں!!!

اس میں چھپے رستم والی کیا بات تھی بھلا وہ تو کلئر کردیں!!!! ہی ہی ہی
شکریہ جناب !!!!!

"چُھپے رُستم " اُس وقت کہا جاتا ہے جب کوئی توقع سے کہیں بڑھ کر کوئی کام کر گزرتا ہے۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ اتنا خوبصورت لکھ دیں گے۔۔۔ مزید وضاحت کے لیئے نیرنگ خیال صاحب سے مدد مانگ لیتے ہیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
"چُھپے رُستم " اُس وقت کہا جاتا ہے جب کوئی توقع سے کہیں بڑھ کر کوئی کام کر گزرتا ہے۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ اتنا خوبصورت لکھ دیں گے۔۔۔ مزید وضاحت کے لیئے نیرنگ خیال صاحب سے مدد مانگ لیتے ہیں۔
بھلکڑ میاں داد اور کھاد کا فرق سمجھو۔۔۔۔۔۔ :laughing3:
تمہارے جوہر سر پر نہیں کھلے تھے تو انہوں نے چھپا رستم کہہ دیا۔۔۔ تم کیا سمجھ رہے ہو تمہارا قد کاٹھ دیکھ کر تمہیں رستم زماں سے تشبیہ دے ماری ہے۔۔۔ :idontknow2:
عمراعظم سر اتنی وضاحت بہت ہے۔۔۔ :angel3:
 
عمراعظم

محفلین
بھلکڑ میاں داد اور کھاد کا فرق سمجھو۔۔۔ ۔۔۔ :laughing3:
تمہارے جوہر سر پر نہیں کھلے تھے تو انہوں نے چھپا رستم کہہ دیا۔۔۔ تم کیا سمجھ رہے ہو تمہارا قد کاٹھ دیکھ کر تمہیں رستم زماں سے تشبیہ دے ماری ہے۔۔۔ :idontknow2:
عمراعظم سر اتنی وضاحت بہت ہے۔۔۔ :angel3:

بہت شکریہ جناب۔۔۔۔ آپ نے تو سمندر کو کوزے میں بند کر دیا۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
بھلکڑ میاں داد اور کھاد کا فرق سمجھو۔۔۔ ۔۔۔
تمہارے جوہر سر پر نہیں کھلے تھے تو انہوں نے چھپا رستم کہہ دیا۔۔۔ تم کیا سمجھ رہے ہو تمہارا قد کاٹھ دیکھ کر تمہیں رستم زماں سے تشبیہ دے ماری ہے۔۔۔
عمراعظم سر اتنی وضاحت بہت ہے۔۔۔ :angel3:
ارے رستم زماں کہاں ہم تو ایک مکھی نہیں مار سکتے!!!!!!!!!!:idontknow2: ویسے یہ داد اور کھاد والی بات سمجھانے کے لئے تو پانچ منٹ لگانا کبھی؟؟؟؟؟
بہت شکریہ جناب۔۔۔ ۔ آپ نے تو سمندر کو کوزے میں بند کر دیا۔
ارے سر!!!!
یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا ۔۔۔!!!!
انشاءاللہ اب ٹوٹا پھوٹا لکھنے کی جسارت کرتا رہوں گا!!!!!!! ۔۔۔۔۔بس سبھی محفلین برداشت کرتے رہئے گا!!!!:laughing3:
 
عمراعظم

محفلین
ارے رستم زماں کہاں ہم تو ایک مکھی نہیں مار سکتے!!!!!!!!!!:idontknow2: ویسے یہ داد اور کھاد والی بات سمجھانے کے لئے تو پانچ منٹ لگانا کبھی؟؟؟؟؟

ارے سر!!!!
یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا ۔۔۔ !!!!
انشاءاللہ اب ٹوٹا پھوٹا لکھنے کی جسارت کرتا رہوں گا!!!!!!! ۔۔۔ ۔۔بس سبھی محفلین برداشت کرتے رہئے گا!!!!:laughing3:

شکریہ ۔۔۔ امید ہے کہ لکھتے رہیں گے۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
Top