روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

شمشاد

لائبریرین
ایسے تو بہت سارے محاورے بار بار لکھے جائیں گے اور کسی کو معلوم بھی نہ ہو گا۔

یہاں محاورے لکھنے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔

میری ایک تجویز ہے کہ ہفتہ وار حروف تہجی سے لکھے جائیں۔

آپ کے ذہن میں کوئی اور تجویز ہو تو بتائیں۔
 
ش زاد

محفلین

آپ پر سلامتی ہو

شمشاد بھائی یہ بہترین تجویز ہی یکم مارچ سے شروع کرتے ہیں '' آ'' سے
 
Top