روز مرہ کے معمولات

زین

لائبریرین
جملہ سمجھ نہیں‌آیا پھر ہنسی کس بات پر آئی :confused:

:grin:

سرد یا اعصابی جنگ مطلب

ایسی جنگ جس میں فریقین سیاسی میدان میں ‌ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

:blush:

باقی صحیح طرح سے تو بڑے لوگ ہی بتاسکتے ہیں‌
 
تعبیر

محفلین
ہنسی کا تو کام ہی ہے آنا تو آگئی

پر یہ سرد جنگ ہو کہاں رہی ہے اور آپ کہ کسے رہے ہو؟؟؟
 
زین

لائبریرین
ہاں، ہنسی تو ہمیں بھی بات بات پر آجاتی ہے ۔

یہ خفیہ بات ہے سرد جنگ کے بارے میں‌تمام تھریڈ دیکھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا ویسے دو دنوں سے "خموشی" ہی "خموشی" ہے ۔
 
تعبیر

محفلین
مجھے بھی بتایا کرو نا
لیٹ انے اور ہر جگہ نا جانے کی وجہ سے میں رہ جاتی ہوں کچھ خبروں سے
 
زین

لائبریرین
اچھا!
اس کے لیے ""آج محفل میں‌کیا ہوا"" کے نام سے نیا سلسلہ شروع کرنے کا مشورہ دیا تو تھا نا
اب آپ طالوت بھائی کو پکڑیں
 
تعبیر

محفلین
طالوت تو کسی اور پر یہ ذمہ داری ڈال کر یہ آئے اور یہ گئے ہو گئے

وسیے پتلی گلی سے نکلنا تو کوئی طالوت سے سیکھے
 
زین

لائبریرین
ہاں یہ بات بالکل درست کہی۔
ویسے دبلے پتلے آدمی نہیں ہیں‌پھر بھی آسانی سے پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں‌۔
:)

اب میں‌جارہا ہوں‌ سونے

اللہ حافظ
 
تعبیر

محفلین
اوکے اللہ حافظ اور شب بخیر

کل طالوت کی سواری نہیں ہو گی یہاں

اس وقت اگر جاگ رہے ہوتے تو انہیں خوب ہچیاں آ رہی ہوتیں کہ انکا اتنا ذکر جو چل رہا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
صبح جلد اٹھنے کی کوشش کرنا اور اچھا اچھا کرتے آٹھ بجے اٹھنا، پھر تیاری اور ناشتے سے فارغ ہو کر دفتر کو روانگی اور دفتر سے ہر وقت فرلو لگانے کی سوچنا کہ کب اور کس وقت کھسکا جائے اور جب بھی وقت ملے محفل میں حاضر ہونا۔
 
طالوت

محفلین
یہ طنز ہے زین۔۔۔۔۔ :grin:
الزام :boxing:
طالوت بھائی کیا یہ بات درست ہے :(:confused:
ارے بھائی آپ کو یہ پوچھنے کی ضرورت ہی بھلا کیوں پیش آئی :beating:
جی ہاں کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔ مستند ہے میرا فرمایا ہوا :grin:
اب کی بار جھوٹ :)
ابھی انتظار کرتے ہیں‌ اگر ایسا ہوا تو ................
ویسے بھی آج میرا موڈ ہورہا ہے لڑائی جھگڑے کا
:beating::box::boxing:
لڑنے کا دل کرے تو بےشک آ جایا کرو ، اس فن میں ہم طاق ہیں :hatoff:
مگر شرافت کے ہم سچ مچ میں دل سے قائل ہیں ، اور اس ثبوت اب تک کی گفتگو ہے :mad:
وسلام
 
طالوت

محفلین
اوہ۔۔۔۔ یہ ظلم تو میرے ساتھ بھی ہوا ہے۔۔۔ :(
بلکہ اتوار کے سوا ہر چھٹی والے دن ہوتاہے۔۔ یہاں تک کہ عید اور بقرعید والے دن بھی۔۔۔۔۔۔ :(:(
ہم نے جب سے سرکار کی چاکری چھوڑی ہے اس جھنجھٹ سے آزاد ، مرد آزاد !
آپ کے جھگڑے بیان کرنے کے لیے ہم ہیں نا :laugh: کچھ خدمت اور سعادت کا موقع ہمیں بھی تو دیجیے :laugh:
:mrgreen:
ضرور کیوں نہیں ، آپ کو تو پتہ ہے ہمیں اپنی "اچھی شہرت" سے کتنی چڑ ہے ۔:blush:
:laugh: :laugh: :laugh:
ویسے یہ کہتے ہوئے آپ کیوں شرما رہے ہیں :confused: :laugh:
:laugh: :laugh: :laugh:
راز کی بات ہے مگر ناقابل یقین ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
طالوت تو کسی اور پر یہ ذمہ داری ڈال کر یہ آئے اور یہ گئے ہو گئے
وسیے پتلی گلی سے نکلنا تو کوئی طالوت سے سیکھے
آج کل ذرا "مصروفیت" ہے ویسے بھی خاصے دھاگے شروع کر چکا ہوں ۔۔ یہ ذرا تفصیلی کام ہے کہ اس میں پوری محفل کا چکر لگانا پڑے گا ۔۔
ہاں یہ بات بالکل درست کہی۔
ویسے دبلے پتلے آدمی نہیں ہیں‌پھر بھی آسانی سے پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں‌۔
:)اب میں‌جارہا ہوں‌ سونے اللہ حافظ
میں بھاری بھرکم بھی نہیں ہوں ۔۔ یہی کوئی 70/71 کلو وزن ہو گا۔۔;)
صبح جلد اٹھنے کی کوشش کرنا اور اچھا اچھا کرتے آٹھ بجے اٹھنا، پھر تیاری اور ناشتے سے فارغ ہو کر دفتر کو روانگی اور دفتر سے ہر وقت فرلو لگانے کی سوچنا کہ کب اور کس وقت کھسکا جائے اور جب بھی وقت ملے محفل میں حاضر ہونا۔
یہ دفتر سے فرلو ہونا ان دنوں ہی ہے یا شروع سے :)
وسلام
 
زین

لائبریرین
الزام :boxing:

ارے بھائی آپ کو یہ پوچھنے کی ضرورت ہی بھلا کیوں پیش آئی :beating:

اب کی بار جھوٹ :)

لڑنے کا دل کرے تو بےشک آ جایا کرو ، اس فن میں ہم طاق ہیں :hatoff:
مگر شرافت کے ہم سچ مچ میں دل سے قائل ہیں ، اور اس ثبوت اب تک کی گفتگو ہے :mad:
وسلام

بقول آپ کے ابھی تک ہم شرافت کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔

پہلے تو ہم کسی سے دشمنی نہیں مولتے اگر ایسا کیا بھی تو پھر :box::boxing::beating:

میں بھاری بھرکم بھی نہیں ہوں ۔۔ یہی کوئی 70/71 کلو وزن ہو گا۔۔;)
:eek:

70یعینی مجھ سے 21 کلو زیادہ وزن ہے ۔
 
طالوت

محفلین
بقول آپ کے ابھی تک ہم شرافت کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔
پہلے تو ہم کسی سے دشمنی نہیں مولتے اگر ایسا کیا بھی تو پھر :box::boxing::beating:
:eek:
70یعینی مجھ سے 21 کلو زیادہ وزن ہے ۔
جناب عالی آپ بھی بڑے "لائی لگ" ہیں ۔۔ اب ذرا غور سے سنیے گا دوبارہ نہیں کہوں گا۔۔
مگر شرافت کے ہم سچ مچ میں دل سے قائل ہیں ، اور اس ثبوت اب تک کی گفتگو ہے
ہم آپ کی شرافت کے دل سے قائل ہیں ، اور اس کا ثبوت اب تک کی گفتگو ہے کہ ہم نے آپ کی شان میں اب تک کوئی گستاخی نہیں کی کیونکہ ہمارے مطابق آپ شریف آدمی ہیں ۔۔
البتہ ہمارے مطابق اگر کوئی غلطی کی تو جناب رعایت بھی نہیں کریں گے اس کا تو آپ کو پتا ہی ہے ۔۔
یعنی جناب صرف 50/51 کلو کے ہیں ۔ کچھ کھایا پیا کرو ۔۔:) دشمنی کے لیے اچھی صحت کا ہونا لازم ہے :laugh:
وسلام
وسلام
 
زین

لائبریرین
جناب ابھی لائٹ‌جانے والی ہے پانچ دس منٹ رہتے ہیں‌۔
اس کا جواب تو ہم تسلی سے بیٹھ کر دینگے
 
زین

لائبریرین
جناب عالی آپ بھی بڑے "لائی لگ" ہیں ۔۔ اب ذرا غور سے سنیے گا دوبارہ نہیں کہوں گا۔۔

ہم آپ کی شرافت کے دل سے قائل ہیں ، اور اس کا ثبوت اب تک کی گفتگو ہے کہ ہم نے آپ کی شان میں اب تک کوئی گستاخی نہیں کی کیونکہ ہمارے مطابق آپ شریف آدمی ہیں ۔۔
البتہ ہمارے مطابق اگر کوئی غلطی کی تو جناب رعایت بھی نہیں کریں گے اس کا تو آپ کو پتا ہی ہے ۔۔
یعنی جناب صرف 50/51 کلو کے ہیں ۔ کچھ کھایا پیا کرو ۔۔:) دشمنی کے لیے اچھی صحت کا ہونا لازم ہے :laugh:
وسلام
وسلام

اچھا جناب آپ کہتے ہیں‌تو مان لیتے ہیں ۔ ویسے بھی ہماری "شرافت" پر کوئی شک کریں یہ بات ہمیں راس نہیں آتی
:grin:
دشمنی کےلیے اچھی صحت نہیں اچھے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے ۔;):cool::):grin:

وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ دستخط ؟؟؟
لگتا ہے سچ مچ لڑنے کو موڈ میں ہو ۔۔۔
وسلام
:grin1:
آپ ہی نے تو کہا ہے کہ ہم "شریف" ہیں‌ تو ہماری ""شرافت"" کا کوئی ناجائز فائدہ اٹھائے اس سے پہلے...........
 
طالوت

محفلین
بالکل یہ تو ٹھیک بات ہے ۔۔ راس آنی بھی نہیں چاہیے تو کب لے رہے ہو "ایکشن " جنھوں نے ہمارے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی ہے اور آپ کی شرافت پر شک کیا ہے ؟ اور جناب اچھے ذہن کے ساتھ اچھی صحت بھی چاہیے بلکہ صحت کا عمل دخل زیادہ ہے۔۔ اس کی مثال ہمارا بھائی ہے ۔۔
وسلام
 
Top