روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

arifkarim

معطل
آپ کیوں بار بار یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ آپ ہم میں سے نہیں ہیں

یہ میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں کہ آجکل اکثر اسلامی حلقے ابھی تک سیاہ - سفید دنیا کے خواب دیکھ رہے ہیں جہاں حقیقی "مسلمان" وہی ہے جو انکے اسلامی پیکیج پر پورا اترتا ہو۔ اور جو مسلمان تھوڑی سی بھی اس پیکیج سے اونچ نیچےکرے وہ دائرہ اسلام سے خارج، کافر، اور موت کے فتویٰ کا مستحق ہو جاتا ہے :)

ذرا امارات سے باہر نکل کر دنیا کا نظارہ کریں۔ یقینا یہ سیاہ - سفید دنیا رنگین ہو جائے گی :)
 

arifkarim

معطل
میں آپ سے متفق ہوں اگر آپ انتہا پسند کی وہی تعبیر کریں جو ہم سمجھے ہیں اگر میں اپنے مذہب پر سختی سے عمل پیرا ہوں توکیا میں انتہا پسند ہوں?

مذہب پر سختی سے عمل کرنا آپکو انتہا پسند نہیں بناتا۔ کیونکہ دنیا کا ہر مذہب امن، آشتی اور محبت کا پیغام دیتا ہے۔ البتہ اگر آپ اپنے مذہب پر سختی سے عمل کرکے دہشت گرد جہادی بن گئے ہیں تو یقینا آپ انتہا پسند ہی کہلائیں گے۔ کیونکہ آپ کے علاوہ اور بھی لوگ ہیں جو اسی مذہب پر عمل کرتے ہیں اور ایسی کوئی دہشت گردی نہیں کرتے۔
 

arifkarim

معطل
ابھی تھوڑے دن پہلے تو آپ بتا رہے تھے کہ پاکستان نےسعودیہ سے مدد مانگی، مشکل وقت میں پکارا اور سعودیہ نے پاکستان کو امداد دی اور کئی بار مشکلوں سے نکالا۔۔۔ ۔:)

پاکستان پر مشکل وقت کب نہیں ہوتا؟ :)

100 ارب سے بھی زیادہ نقصان اٹھایا پاکستان نے امریکی جنگ میں ملا کیا 10 بیس ارب وہ بھی سیاسی مداری لے گئے۔
اور سعودی عرب کی جنگ میں ابتک پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟ طالبان، لشکر جھنگوی، لشکر طیبہ، جامعہ حفصہ۔۔۔۔۔



اسپر بھی آپ کو اعتراض ہے کہ جس شیخ کی میں تصویر لگائی ہے اس کی لمبی داڑھی ہے کیا اس کو مزاق میں لوں، یا سنجیدہ؟

لمبی داڑھی پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں۔ ہندو، عیسائی، یہود، بدھمت وغیرہ کے مذہبی لیڈران کی لمبی داڑھی بھی ہوتی ہے:

Sadhu%2Bat%2Bthe%2Bshrine%2Bof%2BTirupparankunram%252C%2BTamil%2BNadu%252C%2BIndia.jpg

dimitriados_ignatios_290.jpg

peretz-moncharsh.jpg

flat,550x550,075,f.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
Please dont be strict on verbal meaning of wrods, (for examaple) Ameria /Europe supporting financially to Pakistan

میں آپ سے متفق ہوں اگر آپ انتہا پسند کی وہی تعبیر کریں جو ہم سمجھے ہیں اگر میں اپنے مذہب پر سختی سے عمل پیرا ہوں توکیا میں انتہا پسند ہوں?
جب آپ اپنے مذہب پر عمل کرتے ہیں تو وہ بری بات نہیں۔ بری بات وہ ہے جب آپ اپنے مذہب کی اپنی مرضی کی توجیح دوسروں پر زبردستی مسلط کرنا شروع کر دیں۔ یہی انتہا پسندی ہے :)
 

x boy

محفلین
پیارے بھائی اپنی تصویر لگایئے نا۔

میری تصویر لگاؤ گا نظر لگ جائیگی اس لیے نہیں لگاتا، اگر ٹیکا لگا کے بھی کچھواؤ اور لگادوتو پھر بھی نظر لگنے کا ڈر ہے ابھی بہت سے لوگ میرے پیچھے ہیں
تصویر کے بعد تو عجیب ہی معاملہ ہوجائیگا۔
gold-smiley-with-tongue-face-men-s-t-shirts.png
 

قیصرانی

لائبریرین
میری تصویر لگاؤ گا نظر لگ جائیگی اس لیے نہیں لگاتا، اگر ٹیکا لگا کے بھی کچھواؤ اور لگادوتو پھر بھی نظر لگنے کا ڈر ہے ابھی بہت سے لوگ میرے پیچھے ہیں
تصویر کے بعد تو عجیب ہی معاملہ ہوجائیگا۔
gold-smiley-with-tongue-face-men-s-t-shirts.png
ظاہر ہے کہ اصل بندے اصلی تصویر سے ملتے ہیں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
اچھا پھر تو مجھے تصویر لگانی ہی پڑے گی، کبھی دبئی آئے گا میزبانی میری ہوگی۔ پھر دونوں خوب تصویریں کھینچیں گے، ان شاء اللہ
آپ اپنی تصویر لگا سکتے ہیں، اگر چاہیں تو۔ پرائی تصاویر سے خوامخواہ غلط تائثر ابھرتا ہے :)
 

ساجد

محفلین
بعض کمرشل مولوی صاحبان مساجد میں اللہ ہی اللہ کے نعرے لگوا کر جب یہ کہتے ہیں کہ میری جان بھی حاضر ہے تو فرط جذبات سے ہم مولوی صاحب پر جان واری کرتے ہیں لیکن جب وہی مولوی صاحب تقریر کے بعد اپنی جان کی حفاطت کے نام پر مشٹنڈوں کے جھرمٹ اور کلاشنکوفوں کے سائے میں پناہ لئے اپنے ہی قول کی دھجیاں اڑاتے ہوئے سڑک پر گامزن ہوتے ہیں تو زبان پر بے اختیار آتا ہے ۔
"بندے دا کوئی پتہ لگدا اے " :)
 
Top