رومی کی تلاش

تعبیر

محفلین
لگتا ہے کہ محاورے کا غلط استعمال ہو گیا :noxxx: وہ ایک محاورہ ہے نا عقل اور گھٹنے والے

کہاں کلک کرنا ہو گا اب یہ مجھے کیا معلام کہ مجھے بلاگ کے ب کا بھی نہیں معلوم :idontknow:
 

زیک

مسافر
لگتا ہے کہ محاورے کا غلط استعمال ہو گیا :noxxx: وہ ایک محاورہ ہے نا عقل اور گھٹنے والے

یہ اردو کا محاورہ ہے؟

کہاں کلک کرنا ہو گا اب یہ مجھے کیا معلام کہ مجھے بلاگ کے ب کا بھی نہیں معلوم :idontknow:

ایک تصویر تو بلاگ کے سرورق پر موجود ہے اس وقت بھی۔
 

تعبیر

محفلین
ہاں وہ اردو کا ہی محاورہ ہے
لمبوں کی عقل گھٹنوں میں ہوتی ہے اب مجھے اپکی ہائیٹ کا نہیں پتہ ویسے؟؟؟


ایک منٹ ریپلائی کے بعد کرتی ہوں اپ کے بلاگ پر کلک
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا

اچھا مشورہ ہے
پھر تو زیک اس ٹاپک کا عنوان ہونا چاہیے زیک اور اسکی فیملی کی تصاویر کی تلاش
 

زیک

مسافر
اور اب وینس کی تصاویر:

گونڈولا چلانے والا
DSC_4604.jpg


گونڈولا سے دوسری گونڈولا اور گرینڈ کنال کا منظر
DSC_4606.jpg


اندرونی نہر
DSC_4628.jpg


چرچ سانتا ماریا دیلا سالوت
DSC_4689.jpg


گرینڈ کنال پر پل سے نہر، ایک محل اور سانتا ماریا دیلا سالوت کا منظر
DSC_4690.jpg


ایک محل کچھ آرٹ کے ساتھ
DSC_4700.jpg


سانا ماریا دیلا سالوت
DSC_4709.jpg


وینس کی لیگون
DSC_4714.jpg


سان مارکو یا سینٹ مارک سکوائر کا علاقہ جہاں سینٹ مارک کا چرچ، حکمران کا محل (دائیں طرف) وغیرہ موجود ہیں۔
DSC_4725.jpg


کشتی کی پارکنگ
DSC_4815.jpg


ہمارے ہوٹل کی گلی
DSC_4822.jpg


مزید تصاویر میرے بلاگ پر۔
 

ابوشامل

محفلین
وینس کی تصویریں تو بہت ہی شاندار ہیں خصوصاً یہ جو گرجا ہے اس کا طرز تعمیر بہت زبردست لگ رہا ہے۔ دیگر قدیم عمارات بھی بہت خوبصورت ہیں۔
 

زیک

مسافر
واپس روم میں:

آرا پاکس
DSC_5090.jpg


میری میگیورے چرچ
DSC_5151.jpg


واٹر فاؤنٹین
DSC_5081.jpg


مورتی
DSC_5087.jpg


آگسٹس کا مزار
DSC_5116.jpg


Obelisk of Montecitorio
DSC_5125.jpg


پیاتزا فارنیز
DSC_5131.jpg


کہانی اور مزید تصاویر میرے بلاگ پر۔
 
بہت ہی زبردست تصاویر ہیں۔
میں بچپنے میں اٹلی گیا تھا، زیادہ یاد نہیں، بس اتنا یاد ہے کہ پاپ کو نزدیک سے دیکھا تھا۔ ایک دعا کی کتاب بھی ویٹیکن میں ملی تھی جو ابھی تک سنبھال کے رکھی۔
بہت شکریہ تصاویر دکھانے کا۔ بہت عمدہ تصویریں ہیں۔
شاید وینس میں Santa Lucia کی جسد شیشے میں سالم رکھی ہے۔ اس کی کوئی تصویر کھینچی ہے آپ نے؟
 

زیک

مسافر
Top