روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سید عمران

محفلین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اور ویسے بھی اگر قسمت سے کچھ کھرا/خالص کہیں سے مل جائے تو اسے اپنے پاس رکھنا چاہیے۔ اس سے کھرے اور کھوٹے میں فرق کرنے میں آسانی رہتی ہے۔
کیسا فلسفہ جھاڑا 🤓
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
اور ویسے بھی اگر قسمت سے کچھ کھرا/خالص کہیں سے مل جائے تو اسے اپنے پاس رکھنا چاہیے۔ اس سے کھرے اور کھوٹے میں فرق کرنے میں آسانی رہتی ہے۔
کیسا فلسفہ جھاڑا 🤓
آپ تو جانتے ہیں کہ ہمیں بچپن ہی سے ایثار کرنے کی عادت ہے۔۔۔
اس لیے ہم یہ کھرا سودا آپ کو بیچتے ہیں!!!
اچھا فلسفہ جھاڑا!!!
 

سیما علی

لائبریرین

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی​

Dec 31, 2021 | 11:05:AM
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی ہوئی جس کےبعد آج ڈالر دن کے اختتام پر 176.51 روپے کا ہو گیا۔
آج دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کی گراوٹ ہوئی ، دن کے اختتام پر یہ گراوٹ ایک روپے تک پہنچ گئی جس کے بعد 177.51 روپے سے شروع ہونے والا ڈالر 176.51 روپے پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ کل سے اب تک ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپے 73 پیسے کمی آچکی ہے ۔
 
Top