رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا

آگئے نا مذہب کو بیچ میں لیکر!:grin::grin::grin:
بھٹو اپنی کرسی بچانے کے لئے اور اقتدار کی بھوک و حوس میں جب ہزاروں لوگوں کا خون کروا سکتا ہے۔ اپنے خلاف ہونے والی بغاوتوں کو طاقت کے بل پر کچل سکتا ہے تو قادیانی فرقہ کو مولویوں کے کہنے پر غیر مسلم قرار دینا کونسا مشکل کام تھا؟
اسکو تو بس اپنی حکومت کی فکر تھی کہ جان جائے، پر حکومت نہ جائے۔ اسکی خاطر وہ کچھ بھی کرنے کو بکلی تیار تھا اور اسنے کیا بھی۔ اسے آپ کارنامہ کہیں‌یا نفس پرستی، مجھے کوئی غرض نہیں۔ اس ملک کا سب سے بڑا زہر ’’نام نہاد ملا‘‘ ہیں جن کی وہ کٹپتلی بنا رہا۔

نیز بھٹو اور ایوب سے متعلق اپنی تاریخ درست کر لیں:

پاکستان کے ٹکڑے کرنے میں بھٹو اور جنرل یحییٰ خان کا کھلا ہاتھ تھا۔ سب جانتے ہیں کہ ۱۹۷۰ کا الیکشن بنگلہ دیش کی عوامی لیگ کے سربراہ شیخ مجیب الرحمان نے جیتا تھا۔ اور اسمبلی میں‌سیٹیں بھی انہی کی زیادہ تھی۔ اسکے باوجود انہیں پاکستان کے وزیر اعظم بننے کا حق کیوں نہیں دیا گیا؟
الٹا بنگالیوں پر چڑھائی کر دی گئی اور سیاسی ہنماؤں کو قید کیا گیا۔ ایسی صورت میں‌کیا بنگالی ، پاکستانیوں‌کے جوتے چاٹتے؟ دو ٹکڑے ہمارے نیک نامی سیادت دانوں کی کارستانی ہے۔

پاکستانی معیشیت نے سب سے زیادہ ترقی جنرل ایوب خان کے دور میں‌کی تھی۔نئے کارخانے، ڈیمز، پاور اسٹیشنز کا قیام ہوا۔آب پاشی کا جدید نظام بنایا گیا، یہ وہ دور تھا جب پاکستانی فلم انڈسٹری اپنے عروج پر تھی۔ بھٹوکے سوشل ریفارم کے بعد اسکا حال آپکےے سامنے ہے:laugh:

اپنی تاریخ درست کرلیں۔ ایوب کا دور پاکستان کا سیاہ ترین دور تھا۔ جس میں ملک کی مقبول لیڈر، محمد علی جناح کی بہن متحرمہ فاطمہ جناح کی جیت کو ہار میں‌بدلا گیا۔ پیرٹی کا کالا قانون نافذ کیا گیا جو بلاخر ملک کی تباہی کا سبب بنا اور ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔ یہ ایوب کے سیاہ گیار سال تھے جو ملک کی تبا ہی کا سبب بنے۔
قادیانی کافر ہیں اس پر امت کا اتفاق ہے۔ بھٹو کے دور میں پارلیمنٹ میں اسکا اعتراف کیا ۔ اسپر امت مسلمہ اور پاکستانی کے عوام بھٹو کے ازحد مشکور ہیں۔ یہ بھٹو کا وہ کارنامہ ہے جو سب پر بھاری ہے۔
 
arifkarim

معطل

آپ جوتے مار کر جس مرضی سے کچھ بھی اعتراف کر وا سکتے ہیں۔ بھٹو کی کرسی داؤ پر لگی تھی۔اسے یہ سب کرنے کیلئے مجبور کیا گیا۔ حالانکہ سچ تو یہ ہے کہ اسکے قادیانی لیڈروں سے بہت قریبی تعلقات تھے!
پیرٹی کے کالے قانون پر کچھ روشنی ڈالیں، یہ کیا بلا ہے؟
 
قادیانی کافر ہیں یہ بات پارلیمنٹ سے منظور ہوئی ہے اور متفقہ ہوئی ہے۔ اور تمام مسلم ممالک کے علما اس پر متفق ہیں اس پر کوئی دو رائے نہیں‌ سوائے قادیانیوں‌کی اپنی رائے کے جو قادیانی کواسلام کا ایک فرقہ سمجھتے ہیں:)۔ بھلا بتاو کہاں قادیانیت کہاں اسلام۔ دونوں دو متضاد چیزیں ہیں۔ پیرٹی کا قانون ظلم کا قانون ہے اگر اپ اسکو نہیں‌جانتے تو پھر تاریخ بھی نہیں‌جانتے اور یہ حق بھی نہیں رکھتے کہ ایوب کے کالے دور کی تعریف کرتے پھریں۔
 
ایک پیرٹی قانون کی پشت پر آپ ایوب دور کے تمام کارناموں کو بھلا نہیں سکتے، اسی طرح بھٹو کے ایک ’’کارنامے‘‘ کی پشت پر اسکے باقی تمام سیاہ ’’کرتوتوں‘‘ کو جائز نہیں‌قرار دیا جا سکتا۔
قادیانی مسلمان ہیں کہ نہیں، یہ دوسرا سوال ہے۔ پہلا سوال یہ ہے کہ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والے کیا خود بھی مسلمان ہیں یا نہیں؟ صرف کلمہ، نماز و روزہ رکھ لینے سے کیا کوئی مسلمان ہو جاتا ہے؟
 
یہ تو سوال ہی نہیں ہے کہ قادیانی کافر نہیں ہیں۔ بلاشبہ قادیانی ایسے ہی کافر ہیں‌جسے یہود
یہ کارنامہ بھٹو شھید کا ہے جن کے دور میں یہ زہر امت مسلمہ سے دور ہوا۔ یہ اس لیے ممکن ہوا ہے کہ الیکڈڈ حکمران عوام کی ترجمانی کرتا ہے۔ اسے کرنی پڑتی ہے۔ اگر جہمور مسلمان ہو تو جہموریت بہترین نظام ہے اس جہمور کی ترجمانی کو کافر پسند نہیں کرتے اسی لیے ایوب ایوب کی رٹ لگاتے ہیں۔
 
اصل لیڈر وہ ہوتا ہے جسے اپنی قوم سے انس ہواور قوم کواس سے۔ حقیقت میں دونوں ہی غدار تھے۔ بھٹو نے پاکستانی قوم سے یہ غداری کی کہ ایک عوامی الیکشن کے نتائج کو منظور کیے بغیر اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہا۔ اور اپنی اقتدار کی کرسی بچانے کیلئے ہرممکن حربہ استعمال کیا۔ فوجی، سیاسی اور مذہبی معلامات میں مداخلت تو میں اوپر لکھ ہی چکا ہوں۔اگر وہ ایک جمہوری اسٹیٹ کا خواہاں تھا تو اقلیتوں کے حقوق حزف کرنے کا حق کسنے دیا؟ کیا جمہوری ریاستوں‌میں اقلیتوں کے کوئی حقوق نہیں ہوتے؟ یہاں کونسا جمہوری نظام کار فرما تھا؟

اگر حقیقتا وہ اپنی قوم کی ترجمانی کر رہا تھا تو اسے چاہیے تھا کہ اپنی اقتدار کی حوس کو دبا کر رکھتا اور اسکے اصل حقدار بنگالی وزیر اعظم کو دیتا۔ لیکن ہماری قو م میں تو ’’انا‘‘ کا زہر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے :(

دوسری طرف پوری پاکستانی قوم بھی بھٹو سے غداری کر گئی۔ اگر وہ واقعی اسے سچا ہیرو اور خیر خواہ سمجھتے تھے تو اسے ایک آدمی کے قتل کے جھوٹے کیس سے بازیاب کیوں نہ کرا سکے؟ کیا اسمیں بھی امریکہ کا ہاتھ تھا؟ :)
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر وہ ایک جمہوری اسٹیٹ کا خواہاں تھا تو اقلیتوں کے حقوق حزف کرنے کا حق کسنے دیا؟ کیا جمہوری ریاستوں‌میں اقلیتوں کے کوئی حقوق نہیں ہوتے؟ یہاں کونسا جمہوری نظام کار فرما تھا؟

دوسری طرف پوری پاکستانی قوم بھی بھٹو سے غداری کر گئی۔ اگر وہ واقعی اسے سچا ہیرو اور خیر خواہ سمجھتے تھے تو اسے ایک آدمی کے قتل کے جھوٹے کیس سے بازیاب کیوں نہ کرا سکے؟ کیا اسمیں بھی امریکہ کا ہاتھ تھا؟ :)
قادیانی ایک غیر مسلم اقلیت ہیں کوئی ان کے حقوق حذف نہیں‌کررہا تھا۔ بھٹو نے پاکستانی اور مسلم عوام کی ترجمانی کی ۔ اور قادیانیت کا فتنہ دنیا پر عیاں ہوا۔ یہ غیر جہموری حکومت میں ممکن نہ تھا۔
رہی بات بھٹوکی پھانسی کی تو یہ بھی غیر جہموری حکومت کی وجہ سے ہوا۔ ضیا کی ڈکٹیٹر شپ کی وجہ سے یہ ممکن ہوا کہ امریکی پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے جرم میں‌بھٹو کو پھانسی دیں۔ کسی جہموری دور میں تو یہ نہ ہوسکتا تھا۔
عوام فوج سے براہ راست نہیں‌لڑسکتی۔ عوام ووٹ دے کر اپنے ترجمان منتخب کرتی ہے۔
 
طالوت

محفلین
قادیانی کافر ہیں یہ بات پارلیمنٹ سے منظور ہوئی ہے اور متفقہ ہوئی ہے۔ اور تمام مسلم ممالک کے علما اس پر متفق ہیں اس پر کوئی دو رائے نہیں‌ سوائے قادیانیوں‌کی اپنی رائے کے جو قادیانی کواسلام کا ایک فرقہ سمجھتے ہیں:)۔ بھلا بتاو کہاں قادیانیت کہاں اسلام۔ دونوں دو متضاد چیزیں ہیں۔ پیرٹی کا قانون ظلم کا قانون ہے اگر اپ اسکو نہیں‌جانتے تو پھر تاریخ بھی نہیں‌جانتے اور یہ حق بھی نہیں رکھتے کہ ایوب کے کالے دور کی تعریف کرتے پھریں۔

( ( (آپ کی اطلاع کے لیے قادیانی خود کو فرقہ نہیں اہل تشیع کی طرح صرف خود کو ہی مومن و مسلم سمجھتے ہیں اور باقی سب کو کافر ۔۔ فرقہ تو ان کو میں (اور شاید مجھ سے کچھ دوسرے) بنانے پر تلا ہوں ، اس کے علاوہ باقی فرقے بھی صرف خود کو ہی مومن سمجھتے ہیں مگر ان کے یہاں عمومی طور پر وہ شدت نہیں پائی جاتی اہل تشیع اور قادیانیوں کے علاوہ کہ خود کو ہی صرف مومن سمجھیں اور باقی سب کو کافر قرار دے دیں ۔۔ (میں یہ بات مشہور و معروف علماء کے حوالے سے کہہ رہا ہوں نہ کہ بونگے مولویوں کے حوالے سے) ۔۔ ) ) )

یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں اسلیے اسے اطلاعی پیغام سمجھیں بطور غلطی کی تصحیح ، کسی بحث میں حصہ لینا ہرگز مقصد نہیں:)
وسلام
 
میری اطلاع کے مطابق اہل تشیع اور دوسرے تمام مذاہب بشمول اہل حدیث اور اہل سنت والجماعت ایک اللہ، ایک قران پر ایمان رکھتے ہیں اور یہ بھی کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں یعنی کہ بنیادی عقائد میں سب ایک ہی ہیں یعنی مسلم ہیں۔
 
مسلمان ہونے کیلئے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو ہر لحاظ سے آخری رسول ماننا ہمارے نام نہاد مولویوں کی ایجاد ہے۔ جو ابھی تک اسی ششو پنج میں مبتلا ہیں کہ آیا زمین گھوم رہی ہے یا ساکن ہے!:grin:
احادیث کی رو سے مسلمان ہونے کیلئے صرف کلمہ لاالہ اللہ محمدالرسول اللہ پر ایمان لانا ضروی ہے اور بس! ساتھ میں مرزا قادیانی کو گالیاں نکالنا بھی اگر ’’اس‘‘ کلمے کا حصہ بن گئی ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں۔;)
 
اپکی مرضی کہ اپ گالیاں‌نکالیں‌یا دل سے لگالیں
 
طالوت

محفلین
میری اطلاع کے مطابق اہل تشیع اور دوسرے تمام مذاہب بشمول اہل حدیث اور اہل سنت والجماعت ایک اللہ، ایک قران پر ایمان رکھتے ہیں اور یہ بھی کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں یعنی کہ بنیادی عقائد میں سب ایک ہی ہیں یعنی مسلم ہیں۔

((معاف کیجیے گا پھر آپ کے مخبر خاصے کمزور ہیں جو آپ کو غلط اطلاعات فراہم کرتے ہیں ۔۔ لگے رہیے دونوں حضرات))
وسلام
 
راشد احمد

محفلین
یار کوئی بتائے رچرڈ باوچر نے کونسا نیک کام کیا ہے؟

کل امریکہ کے ایک نامزد نائب صدر کو بھی ہلال قائداعظم کا تمغہ دیا گیا ہے۔ لگتا ہے وہ بھی کوئی نیک کام کرنیوالا ہے

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
 
Top