ارے بھیا ، ہم تو محفل پر ہی ہوتے ہیں ، دن بھر آنا جانا لگا ہی رہتا ہے، ہمارے ہمدم آج کل دفتری مصروفیات کی وجہ سے محفل پر نہیں آ رہے ہیں ۔ اوہ اچھا! آج کل محفل صرف مذہبی بحثوں کا اکھاڑہ بن چکا ہے۔ کس سے شکایت کیجئے!