عینی شاہ

محفلین
تُکا لگانا۔ کسی کام کا، کسی بات کا پتہ ہو یا نہ ہو، اپنی بات کر جانا چاہے وہ غلط ثابت ہو یا درست۔
اٹکل : ڈھنگ، مہارت، سوجھ بوجھ
پچو : جوڑ، بے جوڑ کو جوڑنا

آئی سمجھ میں بات کہ ۔۔۔ اگلی بھی گئی؟
جی انکل بہت اچھی طرح سے آگئی سمجھ ۔۔تھینکیو :)
 
مختصر جملے،موزوں الفاظ مناسب و خوش آہنگ لب و لہجے سے آراستہ بہت خوبصورت و دلکش تحریر ہے ۔
انداز بیان قدرے افسانوی تھا جس سے دلچسپی آخر تک قائم رہی ۔۔اور خوب ہی لطف آیا پڑھ کر ۔:)
جیتے رہیئے اور اسی طرح سے لکھتے رہیے۔:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

بہت شکریہ اپیا۔۔ اور باعث خوشی ہے یہ بات کہ یہ تحریر آپ جیسے ذوق لطیف رکھنے والے کو بھی پسند آگئی۔ :)
 
حسبِ معمول بہت خوب۔

یہاں راقم نے اپنے آپ کو رہنما خان کی کرم نوازیوں سے بچا لیا ہے، یا وہ تذکرہ ہی راقم پی گیا ہے؟
یا وہ بھی 18سے اوپر کے زمرے میں ہے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
رہنما خان کا اثر آ گیا ہے "راقم" میں۔۔۔
زبر دست تحریر۔ بہت معنی خیز الفاظ اور جملے۔۔۔۔۔لطف آ گیا۔
ارے آپ اس کو بھی اوپر لے آئیں۔۔۔۔ اس کو تو میں خود بھی بھول چکا تھا۔
آپ کی ان قبر رسیدہ دھاگوں کی تلاش اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
حسبِ معمول بہت خوب۔

یہاں راقم نے اپنے آپ کو رہنما خان کی کرم نوازیوں سے بچا لیا ہے، یا وہ تذکرہ ہی راقم پی گیا ہے؟
یا وہ بھی 18سے اوپر کے زمرے میں ہے؟
شکرگزار ہوں تابش صاحب :)
وہ کم سے کم 21 سے اوپر والوں کے لیے ہے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کا بیلینس اچھا ہے۔
اس بیلنس کی وجہ شاید ہمیں "پولیو" کا نہ ہونا ہے۔ :)

لو جی تحریر لکھو آپ اور الزام لگاؤ ہم پر یہ وہی بات ہوئی الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کھولا تضاد نہیں نہیں
دو بار نہیں سے تو مثبت ہی بنے گا نا۔۔۔۔ :)
 
Top