نور وجدان

لائبریرین
نیرنگ بھیا طنز کو اتنی شگفتگی سے تحریر کرنا آپ ہی کام ہے ۔۔ لطف آیا پڑھ کے ۔۔ آپ کی تحاریر جب بھی پڑھیں زندہ معلوم ہوتی ہیں ۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ بھیا طنز کو اتنی شگفتگی سے تحریر کرنا آپ ہی کام ہے ۔۔ لطف آیا پڑھ کے ۔۔ آپ کی تحاریر جب بھی پڑھیں زندہ معلوم ہوتی ہیں ۔۔
دعائیں ہیں آپ کی۔ اب تو میں ان کو مار کر رکھتا ہوں۔ ورنہ کچھ تحاریر تو اتنی زندہ تھیں کہ میرے پاس سے ہی بھاگ گئیں۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے واہ :)
آپ تو ماشاء اللہ خوب لکھ لیتے ہیں
بہت اچھا لکھا لطف آیا پڑھ کر
شاد و آباد رہیں
یہ ان دنوں کی بات ہے جب شاہ صیب ہمارے لکھنے پر حیران ہوا کرتے تھے۔ اور اب وہ دن ہیں کہ خود میں حیران ہوتا ہوں کہ کیسے لکھا تھا۔ o_O
 
Top