ظہیر عباس ورک
محفلین
خوش آمدید محترم
زیادہ تر اوپن سورس ۔ کچھ کام ڈاٹ نٹ میں بھی ہے
جناب ادھر اس محفل پر آپ کو چراغ کی بھی ضرورت نہیں رہے گی، ایک سے بڑھ کر ایک انتہائے کمال کو پہنچے سخنور موجود ہیں۔ چھری ہیٹھ تے آؤ ذرا۔۔۔کچھ نظمیں، غزلیں اور نثر لکھ کر طبع آزمائی اور تسکین شوق کرتا رہتا ہوں۔ لاہور میں رہتے ہوئے بھی شکوہ کہ اس دور میں اعلیٰ ادبی ذوق رکھنے والے احباب یا حلقہ احباب چراغ لے کر ڈوھنڈنے سے بھی مشکل ہی ملتے ہیں
ہاہا۔۔۔آپ نے تو ڈرا دیا۔ ۔۔۔۔ ابھی تک تو آل از ویل ہے اور یہی ورد جاری ہے آپ کا حوالہ لڑی دیکھ کر۔ اپنی ایک غزل پہلے ہی پوسٹ کر چکا ہوں۔ یہ رہیالسلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اپنی طبع آزمائی و تسکین شوق میرا مطلب ہے اپنا کلام تو پیش کیجیے تاکہ داد وغیرہ مناسب مقدار میں فراہم کی جا سکے اور ہاں اس سے پہلے احتیاطاً ایک نووارد محفلین کی یہ لڑی بھی سرسری سی ضرور دیکھ لیجیے گا۔ زیادہ صفحے پھلورنے کی بھی ضرورت نہیں ۔۔۔ بس پہلی پوسٹ ہی کافی رہے گی
اجی ابھی تو آپ پراوہنے ہیں، ڈرانا کیا۔ہاہا۔۔۔آپ نے تو ڈرا دیا۔ ۔۔۔۔