سید عمران
محفلین
میرا ہی تو ہے کہیں!!!حبیب بینک میرا بھی تو ہے۔
میرا ہی تو ہے کہیں!!!حبیب بینک میرا بھی تو ہے۔
مذاق نہ کریں سچ مچ سریس بات ہو رہی ہے۔۔۔۔نہیں، صرف اپنے کزنز سے نام سنا ہے!!!
جب ہم سنجیدہ ہوتے ہیں تو سب اسے مذاق سمجھتے ہیں۔۔۔مذاق نہ کریں سچ مچ سریس بات ہو رہی ہے۔۔۔۔
گھوما پھرا کہ تان و ہیۂں ٹوٹتی ہے چار پہ۔۔۔۔۔جب ہم سنجیدہ ہوتے ہیں تو سب اسے مذاق سمجھتے ہیں۔۔۔
جیسے چار شادیاں!!!