ریاست سوات کے حکم نامے

میرے محترم بھائی اس ڈاکومنٹری اور آپ کے تبصرے میں کوئی تال میل نہیں ہے ۔ آپ اپنے تبصرے کے مندرجات پر غور فرمائیں ۔
ڈاکومنٹری بنانے والے نے اک خاص سوچ سامنے رکھتے اس کو بنایا ۔ اور آپ نے بھی اپنی سوچ کو تحریر فرمایا ۔
کاش کہ آپ سمجھ جائیں کہ کیا اور کہاں غلطی ہو رہی ہے آپ اسے ۔۔۔ ۔۔
بہت دعائیں
میری طرف سے بھی ان کے لئے ہدایت کی دعا :)
 

arifkarim

معطل
میرے محترم بھائی اس ڈاکومنٹری اور آپ کے تبصرے میں کوئی تال میل نہیں ہے ۔ آپ اپنے تبصرے کے مندرجات پر غور فرمائیں ۔
ڈاکومنٹری بنانے والے نے اک خاص سوچ سامنے رکھتے اس کو بنایا ۔ اور آپ نے بھی اپنی سوچ کو تحریر فرمایا ۔
کاش کہ آپ سمجھ جائیں کہ کیا اور کہاں غلطی ہو رہی ہے آپ اسے ۔۔۔ ۔۔
بہت دعائیں
درست۔ اگر اس مراسلے سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو معذرت خواہ ہوں۔ اسے حذف کر دیا ہے۔
 

arifkarim

معطل
جزاک اللہ محترم بھائی
بلا شک غلطی کا اعتراف بصورت معذرت ہماری شخصیت کو اجال دیتا ہے ۔۔۔ ۔۔ بہت دعائیں
جزاک اللہ۔ بڑوں کی رہنمائی مل جانے کے بعد اصلاح کا دروازہ بند نہیں کرنا چاہئے۔ آپکی بات میں وزن تھا اسلئے اسے صدق دل سے قبول کیا اور کوتاہی پر معافی مانگ لی۔ اللہ ہم سب کو آئندہ اس قسم کی غلطیوں سے بچائے۔ آمین۔
 

قیصرانی

لائبریرین
معلوم نہیں آپ نےسوچنے کا مشورہ کس حوالے سےدیا ہے لیکن سوات کےحالات اب قابو میں بهی ہیں اور لوگ وہاں کی سیر کو جاتے بهی ہیں.
انہوں نے اہل کویت کی عمومی سوچ بتائی تھی۔ چونکہ وہ خود بھی کویت میں رہتے ہیں تو میں نے اہل کویت والی سوچ والی پوسٹ ساتھ نتھی کر دی تھی :)
 
انہوں نے اہل کویت کی عمومی سوچ بتائی تھی۔ چونکہ وہ خود بھی کویت میں رہتے ہیں تو میں نے اہل کویت والی سوچ والی پوسٹ ساتھ نتھی کر دی تھی :)
یعنی آپ کو مجھ پر شک ہوا کہ کہیں مجھ پر کویتیوں کی صحبت کا اثر نا ہوا ہو :)
الحمدللہ اللہ پاک نے محفوظ رکھا ہے مجھے ایسی ویسی برائیوں سے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آج کل فیس بک پر ریاست سوات کے حکم نامے پوسٹ ہو رہے ہیں۔ میں نے چند حکم نامے جمع کئے ہیں ۔ جو یہاں پیش خدمت ہیں۔


ریاست سوات کا سرکاری نام

001.jpg


سوات کا جھنڈا
002.jpg


القاب

کسی افسر کو قبلہ و کعبہ لکھنا منع ہے صرف جناب اور صاحب لکھیں
003-1.jpg


حکم 23

یہ میرا حکم ہے

جو کوئی فاتحہ کے لئے جائے تو میت کے گھر سے کھانا نہ کھائے اور 100 روپے جرمانہ کھانے والا اور کھلانے والا ادا کرے گا

013.jpg


ایک نکاح نامہ
009.jpg


حکم 32

غلط املا

012.jpg


ناک کاٹنے کی سزا
008.jpg


010.jpg


قتل خطا کی سزا
007.jpg


زنا کی سزا
اگر زنا ثابت ہو جائے اور کسی وجہ سے موت کی سزا معطل ہو تو کم از کم جرمانہ 400 روپیہ ہوگا،

بدنیتی سے کسی پر دست درازی کا جرم کم از کم 100 روپے

عشر چھپانے کا جرم 50 روپے

ختنے کے رسم کے وقت صرف 20 خواتین اور 15 مردوں کی دعوت کی جا سکتی ہے ۔ اس سے زیادہ پر 100 روپے جرمانہ ہو گا

ختنے کی خوشی میں عورتیں گھر میں خوشی مناسکتی ہیں مگر طوائف نچوانے پر 200 روپے جرمانہ ہوگا

شادی پر فائرنگ کا جرمانہ 50 روپے

004.jpg



تیسری شادی

تیسری شادی کی وجہ والئی سوات کو بتانی ہوگی ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ شادی نہیں ہو سکتی :)
011.jpg


قصاص

006.jpg


005.jpg
یہ تو بہت دلچسپ اور معلوماتی لڑی ہے۔ ویری گڈ۔
 
Top