وضاحت پلیزآپ کا تعلق شاید سوات، شانگلہ یا کوز بونیر (لوئیر بونیر) سے لگتا ہے۔ ورنہ "بر بونیر (اپر بونیر)" میں سب کچھ الٹ تھا۔۔۔ بر بونیر میں والئیِ سوات کے ساتھ جو معرکہ بپا ہوا تھا۔ اس سے بہت ہی کم لوگ واقف ہوں گے۔ مزید یہ کہ والئی سوات (دوم) کے جابرانہ احکام کے خلاف بر بونیر میں دو ایسی شخصیات نے (مذکورہ گھمسان کی جنگ کے علاوہ) ایک تحریک چلائی تھی جن میں ایک کا شمار "پیپلز پارٹی" کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ بھٹو صاحب کے ساتھ پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھنے سے پہلے انہیں قید وبند کی سزا سنائی گئی۔ جس کے ردعمل میں انہوں نے اپنے آبائی گاؤں کو خیر باد کہا۔ بعد میں انہوں نے دو کتابیں بھی رقم کیں ہیں۔ ان شاء اللہ جب بھی وہ کتابیں ہاتھ لگیں۔ یہاں شریک کروں گا۔ اور بھی کچھ تاریخی باتیں ذہن میں ہیں مگر فی الحال اسی پر اکتفا کافی ہے۔
کچھ تفصیل بتائیں پلیزحکم ناموں میں درج احکامات اپنی جگہ، ہمیں تو اس میں سب سے زیادہ دلچسپی اس کی تاریخی حیثیت کی وجہ سے ہے، نیز زبان و بیان اور انداز تحریر سے، کیونکہ آرکائیونگ ہماری ریسرچ کی ترجیحات میں شامل ہے۔
ریاستی دور میں والئ سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی جانب سے پاکستان ائیر فورس کے لئے Hawker Fury فائٹر ائیر کرافٹ کا تحفہ۔ طیارے پر ان کا نام بھی واضح نظر آرہا ہے۔
ریاست سوات کے آخری ولی عہد میاں گل اورنگزیب کی جوانی کی تصویر۔ میاں صاحب 28 مئی 1928 کو ریاستی دارلحکومت سیدو شریف میں پیدا ہوئے۔ والئ سوات میاں گل عبد الحق جہانزیب کے بڑے صاحب زادے ہیں۔ ریاست کے خاتمے کے بعد قومی اسمبلی کے رکن، بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے گورنر بھی رہے۔
کس بات کی تفصیل بٹیا؟ کہیں ایسا نہ ہو کہ لڑی اپنے موضوع سے ہٹ جائے۔کچھ تفصیل بتائیں پلیز
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ سعود بھائی کی آرکائیو اب اتنی مختصر تو نہ ہو گی کہ یہاں ذیلی صورت سما سکے ۔۔۔ مگر سعود بھائی ان جواہر کے واسطے ایک علیحدہ دھاگا ممکن نہیں کیا ؟؟؟کس بات کی تفصیل بٹیا؟ کہیں ایسا نہ ہو کہ لڑی اپنے موضوع سے ہٹ جائے۔
اپنی ریسرچ کی تفصیل۔۔کس بات کی تفصیل بٹیا؟ کہیں ایسا نہ ہو کہ لڑی اپنے موضوع سے ہٹ جائے۔
ہماری ریسرچ ویب آرکائیونگ یا ڈیجیٹل آرکائیونگ کے میدان میں ہے۔ آج کل ہم تقریباً 200 ٹیرا بائٹ کمپریسڈ آرکائیو سے پنجہ آزمائی کر رہے ہیں۔میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ سعود بھائی کی آرکائیو اب اتنی مختصر تو نہ ہو گی کہ یہاں ذیلی صورت سما سکے ۔۔۔ مگر سعود بھائی ان جواہر کے واسطے ایک علیحدہ دھاگا ممکن نہیں کیا ؟؟؟
ہاں اس بابت ایک علیحدہ لڑی شروع کی جا سکتی ہے۔ پہلے ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا کچھ پبلک فورم میں ذکر کیا جا سکتا ہے اور کس قسم کی تفصیل محفلین کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔ ان امور پر غور کرنے کے بعد کچھ لکھیں گے ان شاء اللہ!اپنی ریسرچ کی تفصیل۔۔
کسی اور دھاگے میں بتائیں نا
منتظرمہاں اس بابت ایک علیحدہ لڑی شروع کی جا سکتی ہے۔ پہلے ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا کچھ پبلک فورم میں ذکر کیا جا سکتا ہے اور کس قسم کی تفصیل محفلین کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔ ان امور پر غور کرنے کے بعد کچھ لکھیں گے ان شاء اللہ!
زبردست
مفید
معلوماتی دھاگہ
کل ہی ایک محفل میں والی سوات کے ان حکمناموں پر کچھ گفتگو ہوئی تھی۔تو میں نے ناران کاغان سے اُس پار کی سیر کا پروگرام کینسل کرکے سوات جانے کا ارادہ کیا۔
سیدو شریف میں ایک جاننے والے نے اپنے فارم ہاوس کو پیش کیا میزبانی کیلئے۔لیکن بقول اس شاعر کے جس کا ذکر جویریہ نے کیا کہ
احباب نے بتایا کہ سوات کے حالات کی خرابی کا آوازہ پھر بلند ہوا ہے،اسلئے ادھر مت جاؤ،مسئلہ بن سکتا ہے۔
یہ خبر ہمارے لئے کسی بم سے کم نہ تھی لیکن ۔۔۔
دوسرا فائدہ اس دھاگے کا ہمیں یہ ملا کہ مینگورہ کے جوان جمال الدین سے ملاقات ہوئی ۔ اب تو ہمیں اور بھی سوات کے بارے میں معلومات ملیں گی پیاری پیاری۔
تیسرا فائدہ یہ ملا کہ ابن سعید بھائی کا ایک نیا معلوماتی دھاگہ پڑھنے کو مل جائے گا۔
تو ہوگیا نا مفید دھاگہ۔کوئی اس سا تو دِکھائے
شکریہ مکرم ، دھاگہ پسند کرنے کازبردست

کل بھی ایک دوست نے بتایا کہ وہاں مت جاؤ۔شکریہ مکرم ، دھاگہ پسند کرنے کا
یہ آپ سے کس نے کہا کہ سوات کے حالات خراب ہیں۔