سید شہزاد ناصر
محفلین
اے خانہ بدوشانِ سواتِ فضائے دل
میری سنو گر گوش نصیحت نیوش ہے
ہاہاہا
اے خانہ بدوشانِ سواتِ فضائے دل
میری سنو گر گوش نصیحت نیوش ہے
ہاہاہا
اے خانہ بدوشانِ سواتِ فضائے دل
زنہار گر تمہیں کسی مُلا کا خوف ہے
کیا ہوا جی؟
آج مرزا غالب کا شعر حقیقت بن گیاکیا ہوا جی؟
یا اللہ خیر اتنی گاڑھی اردو شروع ہو گئی ہے۔اے خانہ بدوشانِ سواتِ فضائے دل
میری سنو گر گوش نصیحت نیوش ہے
ہاہاہا
ڈبویا ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتاآج مرزا غالب کا شعر حقیقت بن گیا
تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اُڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے تھے، پہ تماشا نہ ہوا
آج غالب زندہ ہوتے تو ان پر کیا گزرتی
قطرے میں دجلہ دکھائی نہ دے اور جزو میں کُلیا اللہ خیر اتنی گاڑھی اردو شروع ہو گئی ہے۔
کیونکہ غالب نے خود فرمایا تھاڈبویا ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
مجھ میں شعر لکھنے کی صلاحیت ہے ہی نہیں میں کیسے لکھتی اور وہ غالب کے "جائداد" میں یعنی زمین میں
شکریہ شمشاد بھائیخوبصورت
تمہارا اردو محفل کی رکن ہونے یہ فائدہ تو ہوا کہ سوات کی تاریخ سے واقف ہوئے۔