شکریہ انکل پسند کرنے کے لئےاب تو پڑھے لکھے بھی صحیح معنوں میں علم دوست کم ہی ہوتے ہیں ۔
تھینکس عینینائس شیئرنگ جیہ
اکثر لوگ جویریہ نام غلط بولتے ہیں جیم پر زبر کے ساتھ۔ اصل تلفظ جُوَیرِیہ ہے جیم پر پیش کے ساتھ
بہت شکریہ۔ جزاک اللہجویریہ جاریہ سے اسم تصغیر ہے جیسے قرش سے قریش۔ جاریہ کا مطلب ہے لڑکی، باندی، لونڈی تو جویریہ کا مطلب ہوا چھوٹی لڑکی، چھوٹی باندی۔
حضرت جویریہ غزوہ بنی المصطلق میں قیدی بنائی گئی تھی۔ وہ قبیلہ بنی مصطلق کے سردار حارث کی بیٹی تھی۔ ان کا اصل نام ہندہ تھا۔ جب یہ آزاد کی گئیں اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی نکاح میں آئیں تو حضور نے ان کو کو پیار سے یہ نام جویریہ (چھوٹی غلام، لڑکی) کا نام دیا۔ واللہ اعلم
میں سمجھا وہ لاٹھی سے فوج ہانک رہے تھےبادشاہ سلامت نہایت نفیس اور سادہ آدمی معلوم ہوتے ہیں اور ایک دو تصاویر میں لاٹھی کے سہارے فوج کی کمان سنبھالے کسی جوان سے کم معلوم نہیں ہوتے ۔۔
بُری باتمیں سمجھا وہ لاٹھی سے فوج ہانک رہے تھے
گلتی سے مشٹیک ہو گیابُری بات
ویری سمارٹ ۔۔۔گلتی سے مشٹیک ہو گیا
میرے نئے پلان کے مطابق۔۔۔ویری سمارٹ ۔۔۔
کیوں لڑی خراب کریں ۔۔ کہیں اور کھیلتے ہیں ۔۔میرے نئے پلان کے مطابق۔۔۔
کیوں لڑی خراب کریں ۔۔ کہیں اور کھیلتے ہیں ۔۔
ڈھک کی ٹکی ۔۔۔۔ڈھک کی ٹکی ۔۔۔۔ ڈھک کی ٹکی ٹک ۔۔
فالو می