اولمپک نیشنل پارک کے مختلف مقامات کی بلندی کچھ یوں ہے۔اولمپک پارک اور یہاں کی بلندی میں کل کتنا فرق ہے اور فاصلہ بھی؟
اور جیسا کہ سات ہزار فٹ بلند چوٹیاں ہیں، ان سے ساحل سمندر کا فاصلہ؟اولمپک نیشنل پارک کے مختلف مقامات کی بلندی کچھ یوں ہے۔
ہریکین رج: 5252 فٹ جبکہ اس کے گرد کچھ چوٹیاں 7000 فٹ سے اوپر ہیں۔
ہوہ رین فارسٹ: 400 سے 2500 فٹ
ریالٹو بیچ: سطح سمندر
ہریکین رج سے ہوہ رین فارسٹ کار پر 100 میل کے فاصلے پر ہے مگر یہ کافی گھومتی سڑک ہے۔ اگر اڑ کے جا سکتے تو اس سے آدھے سے بھی کم سفر ہو۔اولمپک پارک اور یہاں کی بلندی میں کل کتنا فرق ہے اور فاصلہ بھی؟
ریالٹو بیچ ہوہ رین فارسٹ سے 45 میل اور ہریکین رج سے 85 میل کے فاصلے پر ہے۔اور جیسا کہ سات ہزار فٹ بلند چوٹیاں ہیں، ان سے ساحل سمندر کا فاصلہ؟
اس وقت کافی تیز ہوا چل رہی تھی اور موسم بھی خاصا سرد تھا۔ بحر الکاہل Pacific Ocean کا امریکہ میں زیادہ تر ساحل کافی rocky بھی ہے۔طوفانی ساحل ہے
تصاویر ابھی مکمل نہیں ہوئیں مگر اب آپ کا کیا اندازہ ہے کس مہینے میں یہ سفر کیا تھا؟زیک یہ سفر کب ہوا تھا؟ کیونکہ تصویروں سے لگ رہا ہے کہ گرمیوں کا اختتام ہوگا شاید
میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ سفر مارچ یا اپریل میں ہوا ہوگا۔ تاہم مزید تصاویر سے شاید بہتر اندازہ ہوتصاویر ابھی مکمل نہیں ہوئیں مگر اب آپ کا کیا اندازہ ہے کس مہینے میں یہ سفر کیا تھا؟