ریاض میں دھماکہ

یوسف-2

محفلین
11-1-2012_125420_1.gif
 

باسم

محفلین
201211162615192580_20.jpg

The security official had said earlier that a traffic accident had occurred at a junction on Khurays Road, one of the city's main arteries.The security official had said earlier that a traffic accident had occurred at a junction on Khurays Road, one of the city's main arteries. ALJAZEERA
 

شمشاد

لائبریرین
اب یہ خریص روڈ پر کہاں پر حادثہ ہوا ہے کہ خریص روڈ تو 20 کیلو میٹر سے بھی زیادہ لمبی ہے؟

اور یہ جو اوپر حادثےکی تصویر ہے، اس قسم کے حادثے تو یہاں اکثر ہوتے رہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دھماکہ خریص روڈ پر مخرج 34 پر ہوا ہے اور خاصا زیادہ نقصان ہوا ہے۔

دور دور تک عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔

پل تباہ ہو گیا ہے۔ زاہد ٹریکٹر کی عمارت بھی تباہ ہوئی ہے۔

یہ دھماکہ صبح فجر سے بہت پہلے ہوا ہے۔ میں مخرج 28 پر رہتا ہوں۔ دھماکے کی آواز تو مجھے بھی آئی تھی لیکن میں سمجھا کہ یہ بادل کی کڑک ہے کیونکہ میں نیند میں تھا۔
 

نایاب

لائبریرین
بقول سعودی ٹی وی اس حادثے میں 25 افراد جاں بحق اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں ۔
تیل کا ٹینکر " فلائی اوور " سے ٹکرایا ۔ جس کے باعث تیل میں آگ لگی ۔ اور ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ۔
نقصان بہت زیادہ ہوا ہے ۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
آل سعود کو قصور وار ٹہرایا جائے گا، کیونکہ اس ٹینکر کو جانے کیوں دیا روکا کیوں نہیں؟:grin:
آجائے تبصرے کیجیے،،
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں بہت بڑا حادثہ ہوا تھا۔ جانوں کے علاوہ بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔

اور جس پُل کو نقصان پہنچا ہے، اس کو تو اب گرا کر نیا ہی بنائیں گے۔
 
Top