احمد علی خان
محفلین
ماخذ: روزنامہ پاکستان
زیک صاحب۔ یہ ارب پتی لوگ غریب غربا کو اپنی زندگی میں بھی تو کچھ دان کر سکتے ہیں۔ کہاں لے جاتے ہیں مر کھپ کرآرگن ڈونر ہر شخص کو ہونا چاہیئے۔ بہت سوں کا بھلا ہو گا آپ کے مرنے کے بعد۔
کچھ ڈونیشنز تو زندگی میں بھی دی جا سکتی ہیں جیسے بون میرو اور گردہ۔
میرے خیال سے اگر کوئی اچھا کام (جیسے آرگن ڈونیشن) کر رہا ہے تو اسے یہ کہہ کر کوسنا کہفلاں نیک کام بھی کیوں نہیں کر رہے کچھ عجیب حرکت ہے۔زیک صاحب۔ یہ ارب پتی لوگ غریب غربا کو اپنی زندگی میں بھی تو کچھ دان کر سکتے ہیں۔ کہاں لے جاتے ہیں مر کھپ کر
آپ ارب پتی بن جائیے ، تب ہی آپ کے سوال کا جواب ملے گا۔ اس وقت تک آپ اس سوال کے جواب کے حقدار نہیں ۔ امارت بہت ہی اچھا درجہ ہے ۔۔ اس کی برائی کیوں؟ اصل نکتہ ہے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا۔ اس میں کیا برائی ہے؟ اس پر کسی کی دولت کا طعنہ دینا بے معانی ہے۔زیک صاحب۔ یہ ارب پتی لوگ غریب غربا کو اپنی زندگی میں بھی تو کچھ دان کر سکتے ہیں۔ کہاں لے جاتے ہیں مر کھپ کر
اور ہمارے ہاں تو یہ شرح بہت کم ہے ہم مرنے کے بعد بھی کچھ دینے پر یقین نہیں رکھتےآرگن ڈونر ہر شخص کو ہونا چاہیئے۔ بہت سوں کا بھلا ہو گا آپ کے مرنے کے بعد۔
کچھ ڈونیشنز تو زندگی میں بھی دی جا سکتی ہیں جیسے بون میرو اور گردہ۔
ارے یہ وہ کنجوس قوم ہے جو بیماری میں اپنا بخاربھی کسی دوسرے کونہیں دیتیاور ہمارے ہاں تو یہ شرح بہت کم ہے ہم مرنے کے بعد بھی کچھ دینے پر یقین نہیں رکھتے
برطانیہ کا برا ہی حال ہے۔اور ہمارے ہاں تو یہ شرح بہت کم ہے ہم مرنے کے بعد بھی کچھ دینے پر یقین نہیں رکھتے
ہمارے گھر میں سب آرگن ڈونرز ہیں مگر میں جانتی ہوں کہ ایشین اور افریقینز ڈونرز کی تعداد بہت کم ہےبرطانیہ کا برا ہی حال ہے۔
یہاں بھی اقلیتوں خاص طور پر ایشینز کو ڈونیشن کی اپیل کی جای ہے کہ ان میں یہ رجحان کافی کم ہے اور اپنے جیسے لوگوں میں میچ کا چانس زیادہ ہوتا ہے۔ہمارے گھر میں سب آرگن ڈونرز ہیں مگر میں جانتی ہوں کہ ایشین اور افریقینز ڈونرز کی تعداد بہت کم ہے
یار کاش یہ خوبصورت وڈے لوگ مرنے سے پہلے ہی قوم کو دمڑی روپیہ عطیہ کرنے کا حوصلہ رکھیں
ارے یہ وہ کنجوس قوم ہے جو بیماری میں اپنا بخاربھی کسی دوسرے کونہیں دیتی