محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
پڑھ کر سنسر شدہ خلاصہ یہاں پیش کیجیے گا۔ریحام خان کی کتاب ’’ریحام خان‘‘ منظر عام پر آگئی ہے،کتاب کسی پبلشر نے نہیں چھاپی بلکہ یہ کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے۔
کتاب میں عمران خان کے ساتھ بطور بیوی گزارے گئے وقت کا ریحام خان نے بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی، مراد سعید اور عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ریحام خان نے کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی ہے اور اس کتاب کو صرف آن لائن ہی پڑھا جاسکتا ہے۔
یعنی مکمل خالی مراسلہ کر دیا جائے۔پڑھ کر سنسر شدہ خلاصہ یہاں پیش کیجیے گا۔
توبہ توبہ لکھنے کے لیے کتاب پڑھنے کی ضرورت ہی کیا ہے ؟یا پڑھنے کے بعد تبصرہ کے طور پر توبہ توبہ ضرور لکھ دیجیے گا۔
فیر کی فیدہ؟توبہ توبہ لکھنے کے لیے کتاب پڑھنے کی ضرورت ہی کیا ہے ؟
(خصوصی طور پر) پاکستانیوں کے لیے ہے اور پاکستانی تو گوگل سرچ ہی 'free download' لکھ کر شروع کرتے ہیں.
کتاب کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی قیمت کم کی گئی ہے یا خریدار کم ہونے کی وجہ سے؟
پہلی قیمت تقریباً بارہ ڈالر تھی جو اب 10 ڈالر پر آ گئی
یہاں تو ایک ڈالر بھی قیمت رکھی جاتی تو سبھی نے فری ڈاؤن لوڈ ہی کرنا تھا۔(خصوصی طور پر) پاکستانیوں کے لیے ہے اور پاکستانی تو گوگل سرچ ہی 'free download' لکھ کر شروع کرتے ہیں.
ڈاؤن لوڈ کی زحمت بھی نہیں کرنی پڑتی اب تو وٹس ایپ گروپس کے طفیل۔یہاں تو ایک ڈالر بھی قیمت رکھی جاتی تو سبھی نے فری ڈاؤن لوڈ ہی کرنا تھا۔
نون لیگ نے یہ خسارہ برداشت کرلیا ہوگا۔
کتاب کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی قیمت کم کی گئی ہے یا خریدار کم ہونے کی وجہ سے؟
پہلی قیمت تقریباً بارہ ڈالر تھی جو اب 10 ڈالر پر آ گئی
یاز !ہمیں تو واٹس ایپ سے پی ڈی ایف موصول ہو گئی ہے۔
شاید اردو ترجمہ بھی۔نون لیگ کے کسی دفتر چلے جائیں تو فوٹو کاپی بھی شاید مل جائے ۔
شاید پنجابی اور دیگر پاکستانی زبانوں میں بھی ۔اردو ترجمہ بھی۔