مندرجہ ذیل فائل ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اسی فولڈر میں جہاں عمر بھائی کا پروگرام ہے ۔کیا کوئی آسان طریقہ ہے؟ میں نیا یوزر ہوں۔
مزید یہ کہ کیا اینڈروئیڈ ڈیوائس پر بھی ڈاؤنلوڈ ہو سکتی ہے۔
برائے توجہ، عاصم بھائیآپ یہ کام خود بھی سر انجام دے سکتے ہیں۔ اُوپر میں دیے گئے ربط سے اپنے کمپیوٹر کے مطابق ڈاؤنلوڈر اُتار لیں۔ اسے ان زِپ کریں مندرجہ ذیل کمانڈ کو اس فولڈر میں استعمال کریں جہاں ان زِپ کیا ہے۔ کتاب اسی فولڈر میں محفوظ ہو جائے گی۔ بقیہ مدد اسی فورم میں پہلے سے موجود ہے۔
کتاب کا ربط تبدیل کرتے جائیں اور کتابیں حاصل کرتے جائیں۔کوڈ:Downloader.exe -t 10 -u https://www.rekhta.org/ebooks/muqaddamah-e-tilism-e-hoshruba-ebooks
آپ کا پیغام بعد میں دیکھا معذرت۔مندرجہ ذیل فائل ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اسی فولڈر میں جہاں عمر بھائی کا پروگرام ہے ۔
File on MEGA
ڈبل کلک کریں اور پاتھ دے دیں۔
کمانڈ چل جائے گی یہ اسکرین نظر آئے گی :
کتاب ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہوجائے گی:
اور اسطرح اسی فولڈر میں پی ڈی ایف بن کر سامنے آجائے گی :
اب تو کاپی /پیسٹ ہی کرنا ہے، رہ کیا گیا ہے؟میں کوشش کر کے جواب دیتا ہوں
مندرجہ ذیل فائل ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اسی فولڈر میں جہاں عمر بھائی کا پروگرام ہے ۔
File on MEGA
ڈبل کلک کریں اور پاتھ دے دیں۔
کمانڈ چل جائے گی یہ اسکرین نظر آئے گی :
کتاب ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہوجائے گی:
اور اسطرح اسی فولڈر میں پی ڈی ایف بن کر سامنے آجائے گی :
await BookExporter.DownloadBook(bookUrl, taskCount, outputType, CancellationToken.None);
یہ تو محفل فارم کا کمال ہےآپ سب احباب کا بہت شکریہ آپ کی رہنمائی سے میں وہ کر سکا جس کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔
32 بٹ ورژن درکار ہے۔اس فائل کو ڈبل کلک کرنا ہے ، پاتھ دینا ہے اور ڈاؤنلوڈنگ شروع ہوجائے گی ۔
آسانی کے کے لئے تمام فائلز ایک ساتھ ری پیک کرکے آرکائیو پر رکھ رہا ہوں ۔
نوٹ: 64 بٹ ورژن ہے
میرے پاس 32 بٹ سسٹم نہیں ہے۔ 64 بٹ پر ٹھیک ہے۔GUI والی یوٹیلٹی 32 بٹ پر بھی چلے گی۔ استعمال کرکے بتائیں۔
نہیں چل رہی ہے۔ یہ ایرر الرٹ بکس ڈسپلے ہوتا ہے:GUI والی یوٹیلٹی 32 بٹ پر بھی چلے گی۔ استعمال کرکے بتائیں۔
امیجز بھی اسی سے ڈاونلوڈ ہوں گی۔ پاتھ کے بعد سپیس دے کر -o لکھ کر اوکے کردیں۔
File on MEGAنہیں چل رہی ہے۔ یہ ایرر الرٹ بکس ڈسپلے ہوتا ہے:
The version of this file is not compatible with the version of Windows you're running.
میرے انٹرنیٹ کنکشن کا کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ ریختہ تک رسائی آسانی سے ہو رہی ہے۔ ویب سائٹ کھل رہی ہے اور متعلقہ کتاب بھی صفحہ در صفحہ پڑھی جا سکتی ہے۔Bad gateway
آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کے حوالے سے میسیج ہے۔ ریختہ تک رسائی نہیں ہو پارہی۔ یہ یوٹیلٹی صحیح کام کررہی ہے اسکا کام صرف عمر بھائی کے پروگرام کو رن کرنا ہے اور وہ کر رہی ہے۔