سورس کوڈ کلون کر کے باآسانی آف لائن چلائی جا سکتی ہے.کوئی بتا سکتا ہے گٹ ہب سے کتاب کیسے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں یا درج ذیل ربط پہ موجود کتاب ڈاؤنلوڈ کر کے شیئر کر دیں۔ شکریہ
کیا آپ اس لائبریری سے ڈاؤنلورڈ کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔شکریہعمر بھائی آپ کا بہت شکریہ یہ آسان تھا ۔
میرے پاس تو اے ون کام کر رہا ہے میں نے ابھی ابھی ایک کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہےالسلام علیکم
ریختہ سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے جو ٹول یہاں دئیے گئے ہیں وہ اب کام نہیں کر رہے کیا کوئی نیا ڈاؤن لوڈر اس سلسلے میں دستیاب ہے؟
میں نے اسی دھاگے سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔۔ اس دھاگے میں سب سے آخری لنک ہو اُسے آزما کر دیکھ لیں۔محترم آپ جس ٹول سے ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں از رہ کرم اس کا لنک مہیا کر دیجیے کہ ممکن ہے میرے پاس پرانا ورژن ہو جو اب مستعمل نہ رہ گیا ہو
میرے پاس تو چل رہا ہے۔۔۔ ابھی کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کیا ہے۔۔rekhta-downloader-winform.exe
اب کام نہیں کر رہا۔۔۔ ماہرین سے اعانت کی استدعا ہے۔شکریہ
System.FormatException: Input string was not in a correct format.
at System.Number.ThrowOverflowOrFormatException(ParsingStatus status, TypeCode type)
at System.Convert.ToInt32(String value)
at rekhta_downloader_winform.Form1.downloadBook() in D:\rekhta-downloader\rekhta-downloader-winform\rekhta-downloader-winform\Form1.cs:line 21
at System.Threading.Tasks.Task.<>c.<ThrowAsync>b__128_0(Object state)
میں نے یہ کتاب ڈاؤنلورڈ کر لی ہے۔اگر آپ کی اجازت ہو تو اسکا لنک دے سکتا ہوں۔بک یو آر ایل یہ ہے: Tazkirat-ul-Auliya by shaikh fareeduddin attar | Rekhta
کتاب ڈاون لوڈ کرنے میں یہ نقص آرہا ہے:
کوڈ:System.FormatException: Input string was not in a correct format. at System.Number.ThrowOverflowOrFormatException(ParsingStatus status, TypeCode type) at System.Convert.ToInt32(String value) at rekhta_downloader_winform.Form1.downloadBook() in D:\rekhta-downloader\rekhta-downloader-winform\rekhta-downloader-winform\Form1.cs:line 21 at System.Threading.Tasks.Task.<>c.<ThrowAsync>b__128_0(Object state)
آپ مجھے exe یا setup کا لنک دے دیں تا کہ میں دیگر کتب بھی ڈاوٴن لوڈ کر سکوں۔میں نے یہ کتاب ڈاؤنلورڈ کر لی ہے۔اگر آپ کی اجازت ہو تو اسکا لنک دے سکتا ہوں۔
کتاب کا میڈیا فائیر لنک دے رہا ہوں۔ فائل کا سائیز بھی چھوٹا کر دیا ہے۔tazkirat-ul-auliya-shaikh-fareeduddin-attarآپ مجھے exe یا setup کا لنک دے دیں تا کہ میں دیگر کتب بھی ڈاوٴن لوڈ کر سکوں۔
کتاب کا بھی لنک دے دیں۔ جزاک اللہ خیر
exe یا setup کا لنک دے دیں تا کہ میں دیگر کتب بھی ڈاوٴن لوڈ کر سکوں۔کتاب کا میڈیا فائیر لنک دے رہا ہوں۔ فائل کا سائیز بھی چھوٹا کر دیا ہے۔tazkirat-ul-auliya-shaikh-fareeduddin-attar
exe یا setup کا لنک دے دیں تا کہ میں دیگر کتب بھی ڈاوٴن لوڈ کر سکوں۔
یہ تو پبلک لنک نہیں۔ access request مانگ رہا ہے۔Google Drive: Sign-in
Access Google Drive with a Google account (for personal use) or Google Workspace account (for business use).drive.google.com
اس لنک کو ٹرائی کریں۔downloader-x64یہ تو پبلک لنک نہیں۔ access request مانگ رہا ہے۔
امید ہے کہ اب کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔اس لنک کو ٹرائی کریں۔downloader-x64
اس اطلاقیہ کو ہر گز استعمال نہ کریں:اس لنک کو ٹرائی کریں۔downloader-x64
جزاک اللہ خیر۔ لیکن اس Downloader.exe کو استعمال کیسے کریں۔ مثلا اگر اس کتاب کو ڈاون لوڈ کرنا ہے تو کیا کریں؟امید ہے کہ اب کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔