آٹھویں سالگرہ ریسائکل بن برائے سالگرہ ہشتم

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پاکستان کی ہر چیز الگ ہوتی ہے بھائی
پاکستانی پولیس کو ہی لے لیں۔
دنیا میں ملے گی کہیں ایسی پولیس :)
اسی لئے تو ہم اپنی پولیس کی دل و جان سے قدر کرتے ہیں۔
خیر اب یہ بتائیے کہ آئسکریم کب کھلا رہے ہیں چاکلیٹ فلیور میں۔
 
فہیم

لائبریرین
اسی لئے تو ہم اپنی پولیس کی دل و جان سے قدر کرتے ہیں۔
خیر اب یہ بتائیے کہ آئسکریم کب کھلا رہے ہیں چاکلیٹ فلیور میں۔

جی جی
ایسی کہ پولیس کو دیکھتے ہیں دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے
اور جان لرز اٹھتی ہے۔ شریف لوگوں کی :)

اور آئسکریم جب آپ حکم کیجئے :)
 
فہیم

لائبریرین
ہاہاہا
پنجاب پولیس تو ویسے ہی اللہ لوک ہے:)
چلیے پھر ادھار رہی آئسکریم

ادھار کو لے کر تو ہم پتہ نہیں کتنی کہاوتیں پڑھ چکے ہیں۔

نقد بڑے شوق سے ادھار اگلے چوک پہ
ادھار محبت کی قینچی ہے
آپ اچھے ہیں مگر ادھار اچھا نہیں
ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کیجئے
ادھار مانگ کر شرمندہ نہ ہوئیں
ادھار ایک جادو ہے جو لیتا ہے غائب ہوجاتا ہے
اور فائنلی
ادھار قطعی بند ہے :)

تو بھائی آپ کیوں ادھار کی بات کرتے ہیں :)
 
یہ محفلی ادھار ہے اور اس پہ کوئی کہاوت صادق نہیں آتی۔
ویسے بھی ادھار لے کے دوبارہ آنا تو آپ نے محفل پہ ہی ہے;)
 
Top