شاہد شاہنواز
لائبریرین
نہ پنڈال ہے، نہ کرسیاں ہیں، نہ مائیک ہے، نہ کیمرے ہیں اور کوریج ہورہی ہے۔۔ اللہ آپ لوگوں کو مزید صبر، حوصلہ اور ہمت دے ایسی غیر مرئی کوریج کو جاری رکھنے کی جسے پڑھ کر حظ اٹھا سکتے ہیں۔۔۔ سمجھ نہیں سکتے ۔۔۔
ماشاء اللہ ۔۔۔ شاید اسی وجہ سے پنڈال، کرسیاں، مائیک اور کیمرے غائب کر دئیے گئے ۔۔۔ ہر بار جب وقت معینہ ختم ہوجاتا ہے اردو محفل والے یہی کرتے ہیں؟؟شاہد بھائی جشن سالگرہ 31 جولائی کو ختم ہو گیا تھا۔
اب تو 14 اگست منانے والے ہیں۔
درست ہے۔۔۔ ملتے ہیں 14 اگست کے وقت ۔۔۔جب معینہ وقت ختم ہو گیا تو پھر ان اشیاء کا کیا کام؟